سانحہ جڑانوالہ بیوی کے عاشق کو ٹھکانے لگانے کی سازش نکلا، پولیس

فیصل آباد: سانحہ جڑانوالہ میں توہین قرآن اور دیگر افسوس ناک واقعات دراصل بیوی کے عاشق کو ٹھکانے لگانے کی سازش نکلے۔ پولیس کے مطابق جڑانوالہ میں توہین قرآن اور عیسائی کمیونٹی کی املاک اور  گرجا گھروں کو نذر آتش کرنے کے پیچھے ایک شخص کی جانب سے بیوی کے عاشق کو ٹھکانے لگانے کی مزید پڑھیں

مودی نے ہندوؤں کی حمایت کیلیے ملک کا نام ہی بدلنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوؤں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ملک کا نام ہی بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں انتخابات قریب آتے ہی سیاسی جماعتیں خصوصاً بی جے پی ہندوؤں کو نوازنے اور ان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نت نئے اور متنازع اقدامات مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا مجرم چیئرمین پی ٹی آئی ہیں، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد:سابق وفاقی وزیرداخلہ اورمسلم لیگ ن پنجاب کے صدرراناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف سے معاہدوں کانتیجہ ہے تاہم اس کامجرم پی ٹی آئی کاچیئرمین ہے۔ رہنما ن لیگ نے کہاکہ  عمران خان نے خودکشی کے دعوے پربھی یوٹرن لے کرعوام دشمن معاہدے کئے ہم اگرمعاہدوں پرعمل مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کا اوپننگ ڈے بزنس 70 کروڑ تک پہنچنے کا امکان

 ممبئی: بالی وڈ فلمی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی نئی میگا تھرلر ’جوان‘ اپنے اوپننگ ڈے پر 70 کروڑ کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کرسکتی ہے۔  بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کو عام دن میں ریلیز کیا گیا تھا اور اس نے 57 کروڑ کا اوپننگ ڈے بزنس کیا مزید پڑھیں

یوم دفاعِ پاکستان کل روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائیگا

اسلام آباد:  یوم دفاع پاکستان کل 6 ستمبر بروز بدھ کو روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائیگا۔ یوم دفاع کےسلسلے میں وفاقی دارالحکومت، آزاد کشمیر، شمالی علاقہ جات، گلگت و بلتستان، چاروں صوبوں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کی جائے گی۔ یوم دفاع 6 ستمبر کی صبح کا آغاز مساجد مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم انٹرنیشنل فیسٹیول کیلئے منتخب

ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر کی بلاک بسٹر فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کو انٹرنیشنل بوسن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب کرلیا گیا۔  فلمساز نے خوشی کی خبر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بہت خوش اور شکرگزار ہیں کیوں کہ ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ بوسن فلم مزید پڑھیں

انڈیا کے نام تبدیلی کی خبروں پر میگا اسٹار امیتابھ بچن کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: انڈیا کا نام تبدیل کرنے کی خبروں پر بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا ردعمل سامنے آیا ہے۔  لیجنڈری اداکار نے ایکس (ٹویٹر) پر ایک مختصر سی پوسٹ لکھی جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان کا رجحان کس طرف ہے۔ امیتابھ بچن نے اپنی ٹویٹ میں ’بھارت ماتا کی جے‘ لکھا مزید پڑھیں

"ترک۔جاپان انرجی فورم" مشترکہ اعلامیہ کا اجرا

ترکیہ اور جاپان نے شعبہ توانائی میں تعاون کے فروغ کے لیےمنعقد کیےجانے والے ترک۔جاپان  انرجی فورم سے متعلق   مشترکیہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔  وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپ ارسلان بائراکتر وار جاپانی وزیر برائے  صنعت و تجارت نیشی مورا یاسوتوشی نے اس حوالے سے  استنبول میں  ملاقات کی ۔  بین الوفود مذاکرات کے مزید پڑھیں

" انڈیا نہیں بھارت کہا جائے گا" مودی سرکار نے تیاری کر لی

 بھارت میں مودی   سرکار نے  آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کر کے "بھارت” رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق، اس حوالے سے مودی حکومت پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں تجویز سامنے لاسکتی ہے۔  بھارتی پارلیمان کا  اجلاس18 سے 22 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں بھارتی آئین میں انڈیا کا مطلب بھارت میں ترمیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے اسٹے آرڈرز چینی مہنگی ہونے کی وجہ  ہیں، رپورٹ میں انکشاف

لاہور: ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ عدالت عالیہ لاہور کی جانب سے جاری کیے گئے حکم امتناع (اسٹے آرڈرز) چینی مہنگی ہونے کی وجہ ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کو ایک خفیہ رپورٹ پیش کی گئی ہے، جس میں پتا چلا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کی مزید پڑھیں