اسلام آباد:تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کا کہنا ہیکہ ان کا پریس کانفرنس کا بالکل ارادہ نہیں۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرویز الہی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی جس میں انہوں نے بتایا کہ مجھے رات بھر تھانہ سی آئی اے میں رکھاگیا مزید پڑھیں
زمرہ:
ایشیاکپ میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے، عروہ حسین
کراچی: اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ ایشیاکپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سیاست اتنی گھٹیا ہو گئی ہے کہ پاکستان میں اپنی مزید پڑھیں
انوشکا شرما کی کس بات نے متاثر کیا، ویرات کوہلی نے بتادیا
ممبئی: بھارت کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی انوشکا شرما کی صلاحیتوں سے متاثر ہوں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا کہ میں اپنی انوشکا شرما سے بہت متاثر ہوں۔ صحیح بات پر ڈٹ جانا اور استقامت سے اس قائم رہنا چاہے کتنا ہی بڑا نقصان کیوں نہ مزید پڑھیں
فلم “راولپنڈی ایکسپریس” کا کیس سندھ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کو واپس ارسال
کراچی: سابق کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم ’ راولپنڈی ایکسپریس‘ کا کیس سندھ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کو ارسال کردیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم “راولپنڈی ایکسپریس” کے تنازع سے متعلق حکم امتناعی کیخلاف کیو فلمز پروڈکشن مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ کنفرم، رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ اور راگھو چڈھا کی شادی کی رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرنیتی چوپڑہ اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ دونوں کی شادی 24 ستمبر کو ریاست راجھستان کے شہر اوے پور میں ہوگی۔ پرینتی مزید پڑھیں
بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، نیپالی گلوکارہ
اسلام آباد: نیپالی گلوکار تریشلا گرونگ نے کہا ہے کہ ملتان میں ایشیا کپ کی تقریب میں پرفارم کرنا زندگی کا یادگار ترین لمحہ ہے، بابر اعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، پاکستان کے لیے دو ملی نغمے تیار کررہی ہوں، موقع ملا تو لاہور اور اسلام آباد میں پرفارم کروں گی۔ ایکسپریس سے مزید پڑھیں
میکسیکو میں ہیلی کاپٹر کھیتوں میں گر گیا،3 افراد ہلاک
میکسیکو کے صوبے جالیسکو میں ایک ہیلی کاپٹر مکئی کے کھیتوں میں گر گیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ جالیسکو انتظامیہ کے مطابق، یہ ہیلی کاپٹر کولیما نامی شہر کے قصبے تکسپان میں مکئی کے کھیتوں میں جا گرا۔ اس حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
ترکیہ کے یورپی چمپین بننے میں نمایاں کردار ادا کرنے والی میلیسا ورگاس کی دلچسپ سوانح حیات
}rF#%$D]x/”ݔoi_6^* Q@ @T5a͘aĎ5KoOI)QӳӾ8F䈍}_sNfRPTIrK3r2Os2ug/ܯοj͜Ofve:Sw0t3oej3g(Wf̜Jz?yoUe#jUN+9ЦXdj!d-};~q5v^omõUhV{W6ejkh _Z;zk ^1pqmw|`ֺ[gs5+f7;2’.q-z~d SiM_2KB_koTK.auwZWVU9onE7jE;;n}ׯZTSC.’O䩕]+2kd.h4Ҭ7-F准s~,绋FPCi6ZS)ZVTpaǢj_ݰ[fxP凇21 (ˑ(䃩x./hr)76RS g مZE߄ cc#0鹥’-gYͩy`~5שVTiG=]JZmԎoTfǓodo֢ToEĶOL{
پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر عدالت برہم، چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
لاہور:ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ چوہدری پرویز الہی کی بازیابی کے لیے کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مرزا وقاص رف کی مزید پڑھیں
عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو سمجھداری سے ناکام بنایا، آرمی چیف
راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی، اسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا،شہدا کا تقدس اور احترام ہماری اہم ذمہ داری ہے، پاک فوج اور عوام کے درمیان اعتماد و یگانگت ہمارا قیمتی اثاثہ مزید پڑھیں