کراچی:پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے،ہم بھی کہتے ہیں الیکشن تاخیر کا شکار نہیں ہونا چاہیے،حلقہ بندیوں کے عمل کو تیز کیا جائے۔ مصطفی کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرانی مردم شماری پر الیکشن کا مطالبہ کرنے مزید پڑھیں
زمرہ:
یونان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاک والوں کی تعداد تین ہو گئی
یونان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاک والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ یونانی فائر سروس کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کارڈیکا میں سیلابی پانی میں پھنسے ایک 82 سالہ شخص کی بے جان لاش برآمد ہوئی ہے۔ سیلاب میں ہلاکتوں کی کل تعداد 3 ہوگئی ہے مزید پڑھیں
ترکیہ: گُراق۔ مِلی ملاقات
=]sqIn8 $+(FdX,xvv~p ͪزʋ#EAH’|RxbU*鞙3:wOLkDuj1Mt٨S%~+E*,GOA#c/Jy絩I”IjԑIY-:SK)Ԑk0͒)R6 S1ulf(t!Md);Ӊ֍W/Z[ퟓOڗe|Zm8Xj-h2Z@*+@OHkz=Tf{7C UDZ߾ 7!aT["lAW2]T.nW:
جنگ ستمبر:پاک فضائیہ نے قوم کا سرفخرسے بلند کیا، محسن نقوی
لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے 1965 کی جنگ میں فضاں میں مکمل حکمرانی قائم کی اور ایم ایم عالم نے ایک منٹ کے اندر بھارت کے 5 طیارے تباہ کرکے تاریخ رقم کی۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روکنے کی درخواست جلد مقرر کرنے کا عندیہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین کی دیگر کیسز میں گرفتاری روکنے کی درخواست کیس کو جلد مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری؛ ڈی سی اسلام آباد پر توہینِ عدالت کی فرد جرم عائد
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او آرڈرز کے تحت گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد پر توہینِ عدالت کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کے خلاف ایم پی او آرڈرز جاری کرنے میں اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد اور مزید پڑھیں
بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن آج سے شروع ہوگیا
اسلام آباد: حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف آج سے بلاامتیاز کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاوٴن آج سے شروع ہو گا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ اپنے بیان مزید پڑھیں
نائیجیریا میں مسلح حملہ،7 افراد ہلاک
نائیجیریا کے صوبے کاتسینا میں ہوئے مسلح حملے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس کے مطابق، نا معلوم افراد نے کاتسینا کے علاقے ڈوکا میں حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں ایک خاتون سمیت سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گَئے جبکہ بارہ افراد کو اغوا کر لیا گیا ۔
پاک فوج کے جوانوں نے ہمیشہ دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا ہے
لاہور : نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں یوم دفاع کے سلسلہ میں منعقدہ پرچم کشائی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر زوہرہ خانم، وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طیبہ خانم، علامہ اقبال میڈیکل کالج سے پروفیسر ڈاکٹر خالد مزید پڑھیں
چوہدری پرویز الہی کے پرویز خٹک بننے تک رہائی و گرفتاری کا عمل جاری رہے گا، حافظ حسین احمد
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان والوں کی طرح اب پرویز الہی بھی نامعلوم افراد کی فہرست میں شامل ہوچکے ہیں پرویز الہی کے پرویز خٹک بننے تک رہائی و گرفتاری کا عمل جاری رہے گا۔ سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہاکہ پرویز مزید پڑھیں