اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )کی جانب سے عام انتخابات کے والے سے غیر ملکی ذرائع ابلاغ اور مبصرین کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر ملکی مبصرین اور میڈیا کو مدعو کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا کا نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہاں، ہر ایک کو بنیادی آزادی حاصل ہونی چاہیے، ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد:امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکا کا نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے خواہاں ہے، اس شعبے کی سرمایہ کاری سے دونوں ممالک میں شراکت داری مضبوط ہو گی۔ مزید پڑھیں: امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کا خیبرپختونخوا میں 5 سالہ پراجیکٹ کا افتتاح امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم مزید پڑھیں
پاکستان اور جنوبی افریقی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ، اجرک کے تحائف پیش کیے
کراچی:پاکستان اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگران وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ کی تقریب منعقد کی گئی جہاں دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو سندھ کا روایتی اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔ عشائیہ تقریب میں سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان، سابق اولمپیئن صلاح الدین، مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگراں صوبائی کابینہ کا دسواں اجلاس ہوا، جس میں وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی سمیت چیف سیکریٹری و مزید پڑھیں
نئے کراچی پولیس چیف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کراچی: نئے کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ کراچی پولیس آفس (کے پی او) آمد پر اے ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن و دیگر سینئر پولیس افسران نے کراچی پولیس چیف خادم حسین رند کو خوش آمدید کہا جبکہ اس موقع پر پولیس کے چاق چوبند دستے نے انھیں مزید پڑھیں
بھارت یا انڈیا کی بحث: کیا ملک کا نام تبدیل ہو گا؟
نئی دہلی — بھارت میں ملک کا نام تبدیل کرنے کی بحث شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ ملک کی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہر طبقے کے افراد اب اس بحث میں شامل ہو گئے ہیں۔ یہ معاملہ بھارتی صدر کی جانب سے جی 20 اجلاس کے موقع پر عشائیے کے لیے بھجوائے گئے مزید پڑھیں
یونان، شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی زد میں آنے والے 2 افراد ہلاک
یونان میں گزشتہ روز سے جاری بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ فائر بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میگنیشیا میں سیلابی پانی سے ایک معمر شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اس طرح گزشتہ روز جان کی بازی ہارنے والے 70 مزید پڑھیں
چین نے بحری پلیٹ فارم سے 4 سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیئے
چین نے، ایک پرائیویٹ کمپنی کے تیار کردہ پہلے کیریئر راکٹ CERES-1 کے ساتھ 4 سیٹلائٹوں کو سطح سمندر سے فائر کر کے خلاء میں بھیج دیا ہے۔ شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق 4 عدد ‘تیئن چی’ انٹرنیٹ مواصلاتی سیٹلائٹوں کو ،صوبہ شینگ ڈونگ کے بحیرہ اصفر کے ساتھ ساحلی شہر ‘ہایانگ’ کے مزید پڑھیں
ترکیہ، یونان اور بلغاریہ میں بارشوں نے تباہی مچادی، 5افراد ہلاک
انقرہ،یونان، ترکیہ اور بلغاریہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترکیہ کے شمال مشرقی علاقے میں کیمپ سائٹ پر 12سیاح موجود تھے جو سیلابی ریلے میں بہہ گئے جن میں سے 4سیاح اب تک لاپتا ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے مزید پڑھیں
روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ،سپلائی میں کمی کے حالیہ معاہدوں میں توانائی کی عالمی منڈیوں میں استحکام کو یقینی بنایا ہے۔ تیل کی پیداوار میں عالمی رہنماؤں، سعودی عرب اور روس نے منگل کو تیل کی منڈی میں تیزی اور چوتھی سہ مزید پڑھیں