امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے یوکرین کے روسی افواج کے خلاف جوابی حملے کی حمایت کے اظہار کے لیے گزشتہ روز کِیف کا دورہ کرتے ہوئے ایک ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کا بھی اعلان کیا ۔ انھوں نے کہا کہ کہ واشنگٹن اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ اس کے اتحادی کے پاس مضبوط مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان ڈائری
پاکستان ائیرفورس پروفیشنلزم میں اپنا مقام رکھتی ہے. پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا ائیرفورس کے شاہینوں نے وہ بہادری دکھائی کہ تاریخ ان پر نازاں ہوئی۔ ماضی ہو یا حال شاہین اس آنکھ کو نوچ ڈالتے ہیں جو پاکستان کی طرف میلی نظر سے دیکھے. ہم سب نے ستائیس فروری 2019 میں یہ مزید پڑھیں
قدرتی آفات کے خلاف مشترجہ جدو جہد ہونی چاہیے: وزیر داخلہ یرلی قایا
=]sǑCIX|[@Gtr)Y`% DJTu%Ĺ”LQ,Nӽ uugvR%Jʕ~f~LjaLժSGyr3զ?(g0Eʺ+ޝyILRKqKXٶ΅ nW/n_*΅uW wxȠUz8+quϰ}ZV;+# 5؋?:^9}q謴ocWC 7’Ps}7:/6OlOCB^}(l C^;+[y@X_m)OtYHl$Zy{NDS|_8^Q_BdOT7ެێpbxj*nY5y15N:ZۨT5kN5SxDp9^eCxLݷ?/c{^-df3jYT-=;esٓ)P͊Rsuϙӕ9隢7RVKij9Pr̖rFFGs 25+AY)Y=ϖrdvdlUhСJ9Urg@[CC;PpjzOuߗjXX ]j V3
ایران: حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث واٹر پارک بند کردیا گیا
تہران:ایران میں حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث ایک بہت بڑا واٹر پارک بند کردیا گیا، مقامی میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں ایک بہت بڑا تفریحی پارک بند کر دیا۔ اس پارک میں باحجاب خواتین کو داخلے کی اجازت نہیں تھی، پولیس نے ایران کے مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے وفاقی وزیر مذہبی امور کی ملاقات
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی 100 فیصد عوام کی ترجمانی کر رہی ہے، نگران حکومت آئین کے مطابق ذمہ داری نبھاتے ہوئے شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے ملاقات کی ،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے مصنوعی ذہانت سے بنی اینکر کا دل بھی جیت لیا
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے مداحوں میں اب مصنوعی ذہانت سے بنی اینکر کا نام بھی شامل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی چینل کی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی اینکر ’ ثناء‘ نے سوشل میڈیا پربالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’ مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کا شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ پرینیتی چوپڑہ کے دلہا اور عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کے خاندان کی جانب مزید پڑھیں
پانڈیا کیساتھ اچھا برتاؤ، بھارتی اداکارہ شاداب خان کی مداح بن گئیں
ممبئی: کرکٹر شاداب خان کے اچھے برتاؤ نے بھارتی اداکارہ کو بھی متاثر کردیا۔ ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے دوران بھارتی کھلاڑی ہاردک پانڈیا بیٹنگ کررہے تھے کہ ان کے جوتے کا تسمہ کھل گیا۔ شاداب خان نے اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانڈیا کے جوتے کا تسمہ باندھ دیا۔ شاداب خان کی تصویر مزید پڑھیں
جھوٹے الزامات کیس؛ مہوش حیات، کبریٰ خان کی درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر مبینہ جھوٹے الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر ایف آئی اے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس مسز کوثر سلطانہ حسین پر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز، بھارت میں جشن کا سماں
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ اس موقع پر بھارت کے مختلف علاقوں میں جشن کا سماں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورے ملک میں جہاں جہاں شاہ رخ خان کی فلم ’جوان ‘ ریلیز ہوئی ہے ان سینما گھروں میں بے انتہا مزید پڑھیں