کراچی:احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن ودیگر کے خلاف محکمہ اطلاعات سندھ میں کرپشن کے ریفرنس کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کلفٹن میں احتساب عدالت کے روبرو محکمہ اطلاعات سندھ میں کرپشن ریفرنس کے دائرہ اختیار سے متعلق شرجیل میمن کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے دلائل مزید پڑھیں
زمرہ:
نوازشریف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیاجائیگا :سلیم رضا
لاہور : مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت، ممبرپی ڈی ایم رابطہ کمیٹی لاہور محمد سلیم رضا نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائیگا ۔ سلیم رضا کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی آمد مزید پڑھیں
جوان کی کامیابی پر کنگنا رناوت خوش، شاہ رخ کو دیوتا قرار دے دیا
ممبئی: شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کی کامیابی سے خوش اداکارہ کنگنا رناوت نے انہیں دیوتا قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی پوسٹ میں کنگنا رناوت نے کہا کہ شاہ رخ خان حقیقی زندگی کے بھی سپر ہیرو ہیں۔ نوے کی دہائی میں رومینٹک ہیرو سے لے کر تقریبا 60 سال مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکار ورون دھون شوٹنگ کے دوران زخمی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ اداکار ورون دھون نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران میری ٹانگ زخمی ہوگئی۔ زخم کس چیز سے لگا پتا نہیں چلا تاہم اب برف کے پانی میں پیر رکھ کر بیٹھا ہوا ہوں تاکہ درد میں مزید پڑھیں
برازیل: طوفانی بارشوں کے باعث حادثات میں 36افراد ہلاک
برازیلیا: طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 36ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی ہے۔ تیز بارشوں سے ساٹھ شہروں میں معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔ دوہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگوں کا مزید پڑھیں
یورپی یونین کمیشن: ترک حکام کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے ہیں
=ksqU0:`axA b۹v{! شʗ)L A勊tJ;R|bR컽~SϿO|^՜9Tt(oaLg@#WO) {텹Y(3’SYIW{әw^T3V9fXɶ
آڈیو لیکس کمیشن کیس : پی ڈی ایم حکومت کے ججز پر اعتراضات مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس پر پی ڈی ایم حکومت کے ججز پر اعتراضات مسترد کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن پر حکومتی اعتراضات پر6جون کو ہونیوالا محفوظ فیصلہ تین ماہ بعد سنا دیا، عدالتِ عظمیٰ کے جج جسٹس اعجازالاحسن نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ججز پر اعتراض مزید پڑھیں
انشا آفریدی اور شاہین کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ رپورٹس کے مطابق انشا آفریدی اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی شادی ایشیا کپ کے باعث ملتوی کرنی پڑی تھی۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کا رواں برس مزید پڑھیں
پنجاب، چینی اسکینڈل میں ملوث 13 بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے
لاہور: پنجاب حکومت نے چینی اسکینڈل میں ملوث 13 بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ 13 ڈیلرز شوگر ملز کے نمائندے ہیں جو مالکان سے مل کر چینی 90 سے 180 روپے کلو تک لے گئے اور سب نے کارٹل بنا کر اربوں روپے منافع مزید پڑھیں
جی 20 ہے کیا؟
No media source currently available