اسلام آباد: ای او بی آئی کی پنشن میں اضافہ کردیا گیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نگراں حکومت نے ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا نوٹس جاری کردیا، جس کا اطلاق جولائی کے مہینے سے ہوگا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افرادی قوت مزید پڑھیں
زمرہ:
گیارہ ہزار واٹ ٹرانمیشن لائن پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے چار الیکٹریشن جاں بحق
لکی مروت: خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گیارہ ہزار واٹ کی لائن پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے تتر خیل کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوئے، چاروں افراد الیکٹریشن تھے جو گیارہ ہزار لائن پر کام مزید پڑھیں
ترکیہ : 1000 میٹر گہرے غار میں پھنسا ایک بیمار امریکی ریسرچرریسکیو کا منتظر
ویب ڈیسک — ترکیہ کے ایک غار میں پھنسے ایک امریکی محقق کو بچانے کے لیے یورپ بھر کے امدادی کارکن کوششیں کر رہے ہیں ۔ غاروں پر ریسرچ کے ایک ماہر 40 سالہ مارک ڈکی ترکیہ کے ایک غار میں ایک ریسرچ کے دوران معدے میں بلیڈنگ میں مبتلا ہونے کے بعد غار کے مزید پڑھیں
جی 20 : چین اور روس کے سربراہوں کی عدم موجودگی، بائیڈن مودی تعلقات مزید مستحکم ہونے کا امکان
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنےبھارت کےدورے کا آغاز جمعے کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر ایک نجی ملاقات سے کیا۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ یہ سیشن گروپ 20 کے سالانہ سربراہی اجلاس سے قبل ایک دوسرےکے لیے انتہائی گرمجوشی اور اعتماد کا عکاس مزید پڑھیں
جماعت اسلامی عقیدہ ختم نبوت کی محافظ ہے، حافظ محمد ادریس
لاہور: مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عقیدہ ختم نبوت کی محافظ ہے ، اس کی حفاظت کے لیے جان کی قربانی سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ سید مودودی کا کتابچہ فتنۂ قادیانیت ختم نبوت کے موضوع پر حرف آخر ہے۔ حافظ محمد ادریس نے کہا کہ مزید پڑھیں
مفت خوری، لوٹ مار ختم کیے بغیر قیمتوں میں کمی نہیں آسکتی، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ مفت خوری ،لوٹ مار ختم کیے بغیر قیمتوں میں کمی آسکتی ہے نہ پاکستان ترقی کرسکتا ہے پاکستان عوام کیلئے دیوالیہ حکمرانوں ،مقتدرقوتوں کیلئے اب بھی سونے کی چڑیاہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی بجلی بلوں میں اضافہ ،مہنگائی کے خلاف 24ستمبر کو دھرنا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ’جوان‘ نے ’اوپننگ ڈے بزنس‘ کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر فلم ’جوان‘ نے ہندی سینما میں اوپننگ ڈے بزنس کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق نامور فلمساز ایٹ لی کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن فلم نے ریلیز کے پہلے دن 65 کروڑ کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ شاہ رخ مزید پڑھیں
بلاک بسٹر فلم ’جیلر‘ کے نامور اداکار انتقال کرگئے
چنئی: تامل انڈسٹری کی بلاک بسٹر فلم ’جیلر‘ کے اداکار اور فلمساز جی ماری مٹھو عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئے۔ ساؤتھ انڈین آرٹسٹ ایسوسی ایشن نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں 57 سالہ اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ماری مٹھو ایک تامل ٹی وی مزید پڑھیں
امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے نئے مزاحیہ کمرشل نے دھوم مچادی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے نئے ٹی وی کمرشل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ مزاحیہ کمرشل شروع ہوتا ہے تو شاہ رخ خان بریانی کھانے کے خواب سجائے اپنی وینیٹی وین سے باہر نکلتے ہیں لیکن انہیں فوٹوگرافر گھیر لیتے ہیں۔ کنگ خان اپنی جان چھڑانے کیلئے فوٹوگرافروں مزید پڑھیں
ترکیہ میں سیاحت میں 2024 کے ابتدائی ریزرویشن کروانے میں سے آگے برطانوی باشندے
=]sFq$m~TVKmRZ@@SȎn7ͽvk#GgG6O*W{p= IDR!ALOOOwO