عالمی خوراک کی قیمتیں گزشتہ 2 سال کی کم ترین سطح پر

=]sǑCIX|PϟgΥT.f`B+S4+QŎs^I))rd9wzӽ uugvB4%ƩK2]xW^k2ݫs’/3UZL5SL3b4rU;񘢰]g2w=uqWL2w-ơ]=7ʶq`*i43,j”fL׾\ڿڟv67ڛ{W9s}ulo}}~k`’wso :n:w7Nda4″}a`c RQ]m3Fg}ʷзپ B!@+aç cn:@̴7|mPt1۾wǧ3vA;w y?@:ЁpzaD1xn;^HMCe63TSq˪ɋ(ixwfʪZMuZTQSpճP{pFٮ%iQUx43$L6l630{ŹjV+fsT֬e,RNj^Rg]ӕt{Y).ܭ;J!7:6]J Fh]Yaj͒f^;+9^VcR~bbb:?^,իOyOMG0:?:T.5kaa’,(Ww:w,6UVxJ m0].Mdئhâhi,_}$4epVDVrcF,,+;8BeV5%”m*̒;B;SݖUf{8k;,.OZyed$|s56!MԗwX;So”taQ2dWרn#ܡ4x=z|xd0uA CabKoF~7B? 3XR:7zqªUV-2 :{ʁt$”^ι+u덒ie͢@u89 %.//*UR L!W_a5cUCʀGe,sиMVaa )c.Qhx c”ZqPRFfn{RѸJD8DT`8gzPϱ6^UVXÄ?V= A358*W*WqlɆaL}GVqR1/Poڪ7C=@*0 #xQk.;.8X$QqMIqGn D;0qecBen] ,޼?rhP ٥p= 5Z]TPlض2QD19hoiaUQ=i]x,ϮNK$963%HӨ8Ử+)S(}$Er1}2QmƎp8Q%H՛3Î’E30’sy$}T5`8fA]S^%֙rtQrԿ5R7+68{4W59?JiO!O*.wJȅ?yUrpbqF~;%`dpZW5ZfX+J@lձ}z4?n`32fU*lv*w!Z5R3̰HK+_7)_T$vgUs,GhgNxbjFbl˗h3%WYX8:

محمد حبیب شہید کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا تو احتجاج کیا جائے گا، حافظ نعیم کا الٹی میٹم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے گزشتہ رات سرجانی ٹاؤن میں سابقہ حکومت کی سرپرستی میں کنڈا مافیا کے ہاتھوں شہید ہونے والے یونین کونسل 5منگھوپیر جماعت اسلامی کے کونسلرمحمد حبیب شہیدکی نماز جنازہ ہر ی مسجد کے سامنے سرجانی ٹاؤن میں پڑھائی گئی۔ رحمانیہ موڑ نارتھ کراچی یوسی 3کے قبرستان میں مزید پڑھیں

امیر العظیم کا کراچی میں کنڈا مافیا کے ہاتھوں منتخب کونسلر کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار

لاہور:سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کراچی میں کنڈا مافیا کے ہاتھوں منتخب کونسلر کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مافیا کے خلاف آپریشن کے آغاز کی خبر کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ کراچی میں دہشت گردی کی سنگین واردات مزید پڑھیں

شہباز شریف نے کینسر کے مرض کو شکست دے دی

  لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کینسر کو شکست دے دی۔ لندن میں نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے بتایا کہ اللہ تعالی کا کرم ہے، تمام ٹیسٹ کلیئر آگئے ہیں، لوگوں کی دعائیں رنگ لائیں،کینسر کا ٹیسٹ بھی منفی آ گیا۔ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار اور مزید پڑھیں

چترال حملے میں افغان سرزمین استعمال نہیں ہوئی: طالبان ترجمان

ویب ڈیسک —  افغانستان کی طالبان حکومت نے چترال میں پاکستانی فوج پر تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملے میں افغان سرزمین کے استعمال کی تردید کی ہے۔ جمعے کو طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بی بی سی پشتو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان کے اس دعوے کو مزید پڑھیں

شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن میں دہشت گرد تنظیم PKKکے ایک سرغنہ کو غیر فعال کردیا گیا

شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن  کے  علاقے میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے زارگوس کے نام نہاد انچارج فرید  یوکسیل کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  کاروائیوں کو جاری مزید پڑھیں

روس نے جنگ کے دوران یوکرین کے 1147 ہیلتھ سنٹرز کو نشانہ بنایا ہے

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس اڈہانوم گیبریئس نے بتایا کہ یوکرین روس جنگ کے آغاز سےیوکرین میں صحت کے مراکز پر 1147 حملے ہو چکے ہیں۔ گیبرئیسس نے   ایکس سوشل میڈیا   پلیٹ فارم  کے ذریعے اپنی پوسٹ میں بدھ کے روز یوکرین کے شہر کونستانتن ویکا کا پر حملے کے بارے میں اپنے مزید پڑھیں

تجزیہ 54

}[sG#!$)-_֖PTUDA6L3رƳ;}D42MQjYi_Rox 2EQCH*/’OwNfetg_ΞµjTO}#%?C77m8{WxsgD:={j(T,?Ù^MO՚U % ^-kP乮0(ZѾ4(,[еg[E{u`#Zߴ[;Euk]|k’~bA^i2]v[k`”R)?XW;,chߩW3F 7틎PРr)})iwBrAr홡x?UNШV-9Z~ٞsVNe+zQ76bU{!xL/Y)nAi%T6fq􂟮edsl8YIs#c}d{ Ś $LY.`r;[*edž+__őܸ/54~jthbxa4L~AF$pBԶU-zF]I׫^8U:5)(V9Ëy_툑t1ΕfdʂM,hS;/|’TVh) 8ƙiYRU|ԓ%”k^VYwf dVЬxeVz3#Y^p3’ߜM^ܚjuYИ@@Bh֛VL|8KZG`’WtLT~50kU,N惾AQVh@KMC)C,-+:)2!CT)WL;2:2E`ռȴf qAŶC%]L7S f6(_l =W8?7$

اسپین کے صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

میڈرڈ:اسپین کے صدر پیڈرو سانچیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے باعث اب وہ جی 20 سمٹ میں شرکت کے لیے بھارت نہیں جائیں گے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میں بہتر محسوس کر رہا ہوں تاہم کورونا کی وجہ سے بھارت نہیں جا سکوں مزید پڑھیں