’جوان‘ کا خوف، کنگنا رناوت کی فلم ’چندرمکھی2‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر فلم ’جوان‘ کی تاریخ ساز کامیابی کے خوف سے کنگنا رناوت کی فلم ’چندرمکھی2‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔  نامور فلمساز پی واسو کی فلم کی ریلیز کیلئے 15 ستمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی اور اب اسے 28 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت مزید پڑھیں

معروف اداکارہ زیبا بیگم علی نے زندگی کی 78 بہاریں دیکھ لیں

 لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری پر کئی سالوں تک راج کرنے والی ماضی کی معروف اداکارہ اور شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کی اہلیہ زیبا بیگم علی نے زندگی کی اٹھتر(78) بہاریں دیکھ لیں۔  لالی وڈ انڈسٹری میں گڑیا کے نام سےمشہور اداکارہ زیبا بیگم دس ستمبر 1945 میں پیدا ہوئیں اور پاکستان مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس: حکومتی وکیل نے چیف جسٹس کے سوال کا جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس پاکستان کے پوچھے گئے سوال کا حکومتی وکیل نے تحریری جواب دے دیا، حکومتی وکیل مخدوم علی خان نے ہفتہ کو چیف جسٹس کے پوچھے گئے سوال پر پانچ صفحات کا جواب عدالت میں جمع کرادیا، چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی معاون کے ذریعے سوال بھجوایا تھا۔ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی رہائی کیلیے اہلیہ کی سپریم کورٹ میں اپیل

اسلام آباد: سابق وزیر اعلی پنجاب پرویزالہی کی گرفتاری کے خلاف پرویزالہی کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں رہائی کے لئے اپیل دائر کردی۔ پرویزالہی کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست میں پرویزالہی کو آئندہ بھی کسی مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کی بھی استدعا کی ہے، اپیل مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا کل ہوگا

کولمبو: دنیائے کرکٹ کی نگاہیں ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پر لگی ہوئی ہیں جو آج اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اگرچہ بارش اس مرتبہ بھی رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے لیکن اطمینان کی بات یہ ہے کہ بارش ہوجانے کی صورت میں ریزرو ڈے رکھا گیا ہے مزید پڑھیں

کراچی، اسٹریٹ کرائم میں پولیس کا چھینا گیا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکاروں کا چھینا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس اہلکاروں سے چھینا گیا اسلحہ اب اسٹریٹ کرائم اور چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں استعمال ہونا شروع ہوگیا ہے جس کے بعد کراچی پولیس نے پولیس افسران و اہلکاروں سے مزید پڑھیں

معیشت بحالی مشن، غیرملکی سرمایہ کاروں اور اداروں کیلیے آسان ویزا سہولت متعارف

 اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اوپن پاکستان کے حوالے سے نئی ویزا رجیم کا فیصلہ کیا ہے۔ کاروباری افراد یا سرمایہ کار بیرون ملک سے بین الاقوامی کاروباری اداروں کی دستاویز پر پاکستان کا ویزا آسانی سے حاصل کرسکیں گے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق مزید پڑھیں

مراکش میں ہولناک زلزلے کے بعد دنیا بھر سے اظہار یکجہتی و تعزیتی پیغامات

}ksVT?ܦH|-YJyM6MJ4 @@ɴȑՌv:ٝ~ٶbF32O%eVHS={ Jđ}{܋sz~Kk9djWg3WyLw6V uU;+Eao0eMUV6T{/+qVk:tJeXٱ}݆:Dzafښ~q웾u6{/ڷYghYl]־Ye_GFbVgZ{~mm9Z=}ޅ;GXgw-hAŷmzs.N@ӽk}ӱ#AcyWG 55ߘ+qnj)^YB}ݝ.kjT/5gr]]7׾7Qvj)mO^|R چkE4|MrY H}!arő~ ˆg(l(KVSY6JIW%j.KTV_ԄzZb~dPLPQ訖#˹zd’He7Z)KԨ٥zy߄ Sb~bӞ[~”P-T$ۚSSM;ƜvuשPViG-FJz}WsOIlzzX!’-^fnI3T3o6C{WRPQWVnW3zq@+0_*|f!8652}J͠~Mat7”%yS}E|}w{0?#xo׹AVrVꫯMe֮42҆ C:z3A5j@1oh VZK0UCCSXxU0v +czA(x!ImfՈ*ёLʪWQח~ߴtu_2y덒eseˡς0Oj쌋X,YNyy.X5m~ߩMWfR7jYN?ˮˌzfEh

عمران خان کا آرمی ترمیمی قانون، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے شعیب شاہین کی وساطت سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی، درخواست میں صدر، سیکرٹری قومی اسمبلی، وزارت قانون اور داخلہ کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں