اسلام آباد: ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایات پر ایف آئی اے نے کرنسی ایکسچینج کا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں سمیت ہنڈی حوالہ اور ڈالر ذخیرہ کرکے مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔ حکام کے مزید پڑھیں
زمرہ:
محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، آج زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت خیر پور44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ اتوار کو ملک مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ، فوجی جوان شہید
راولپنڈی: انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید لانس نائیک جمشید خان کی عمر 28 سال جبکہ وہ ڈسٹرکٹ اپر دیر مزید پڑھیں
ایچ آر سی پی رپورٹ؛ سندھ میں گھوسٹ اسکولز اور طبی عملے سے محروم مراکزِ صحت کا انکشاف
کراچی: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے شمالی سندھ میں گھوسٹ سرکاری اسکولز اور ڈاکٹروں اور طبی عملے سے محروم سرکاری مراکز صحت سے متعلق زمینی حقائق پر مبنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں حکومت سندھ کے دعوؤں کی قعلی کھول دی، رپورٹ میں بالخصوص کندھ کوٹ میں سرکاری اسکولوں اور مراکز صحت سے متعلق تشویش مزید پڑھیں
مراکش میں زلزلے کے حوالے سے ترک صدر کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے مراکش میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ ایردوان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا:”میں دوست اور برادرانہ مراکش میں زلزلے کی تباہی سے متاثر ہونے والے تمام مراکش کے لوگوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ میں اپنی جانوں مزید پڑھیں
مراکش میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز
رباط: مراکش میں خوفناک زلزلے کے بعد قیامت صغری کے مناظر ہیں اور ہر طرف ملبے کا ڈھیر تباہی کی داستانیں سنا رہے ہیں جبکہ ریسکیو آپریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے، قدرتی آفت میں اب تک 1037 افراد ہلاک اور 1200 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مراکش مزید پڑھیں
اوپن پاکستان کے حوالے سے نئی ویزا رجیم سے متعلق انتہائی اہم فیصلے لیے گئے ہیں ، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اوپن پاکستان کے حوالہ سے نئی ویزا رجیم کے حوالہ سے اہم فیصلے کیے ہیں، جس کے تحت کاروباری افراد یا سرمایہ کار بیرون ملک سے بین الاقوامی کاروباری اداروں کی دستاویز پر پاکستان کا ویزا آسانی سے مزید پڑھیں
بھارت تعلقات کی بہتری چاہتا ہے تو 5 اگست کا اقدام واپس لیکر مقبوضہ کشمیرکا محاصرہ ختم کرے،پاکستان
اسلا م آباد: پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کو تعلقات کی بہتری کے لیے ماحول سازگار بنانے کے لیے 5 اگست کا اقدام واپس لے کر مقبوضہ کشمیرکا محاصرہ ختم کرنا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ پاکستان بشمول بھارت تمام پروسی مزید پڑھیں
میگا تھرلر فلم ’جوان‘ کا پہلے دن 129 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ ریلیز کے دوسرے دن ہی سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔ میگا تھرلر فلم نے اپنی ریلیز کے پہلے دن 65 کروڑ کے سنگ میل کے ساتھ ہندی سینما کی سب بڑی اوپننگ حاصل کرنے والی فلم کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔ مزید پڑھیں
بلاک بسٹر کامیڈی سیریز کی نئی فلم ’ویلکم3‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: سپر اسٹار اکشے کمار کے جنم دن کے موقع پر بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ویلکم‘ کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’ویلکم ٹو دا جنگل‘ اگلے برس 20 دسمبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ وہ ہندی سینما کی پہلی فلم ہوگی جس میں 24 اداکار مل کر ’اے کیپیلا‘ پر مزید پڑھیں