واگنر سربراہ کو پیوٹن نے قتل کروایا، یوکرینی صدر

کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی  نے واگنر سربراہ پریگوژن کی موت کا ذمہ دار روسی صدر کو قرار دے دیا۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ایک تقریر میں کہا کہ گزشتہ ماہ طیارہ حادثہ میں واگنر سربراہ پریگوژن کی موت کے پیچھے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ہاتھ ہے ،  ہم سب کے مزید پڑھیں

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ کے درمیان توڑ پھوڑ سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر 2 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا دیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج احتشام عالم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کو ایک اور بلاک بسٹر دینے والے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے فلم جوان کیلیے کتنا معاوضہ لیا سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساؤتھ فلم انڈسٹری کے مشہور ڈائرکٹر ایٹلی کمار کی فلم ’جوان‘ میں کام کرنے کے لیے شاہ رخ خان نے ایک ارب بھارتی روپے معاوضہ لیا۔ فلم مزید پڑھیں

جو لڑکی میرے ساتھ کام کرتی ہے سپر اسٹار بن جاتی ہے، ہمایوں سعید

  کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ جو لڑکی میرے ساتھ کام کرتی ہے سپر اسٹار بن جاتی ہے۔ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار ہمایوں سعید کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اداکارہ سجل علی اور یمنیٰ زیدی کے ساتھ ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہوں۔ جو لڑکی میرے ساتھ فلم مزید پڑھیں

عوام کے دماغ میں کیڑا ہے ہرچیز کو منفی لیتے ہیں، نادیہ حسین

  کراچی: اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین  نے کہا ہے کہ عوام کے دماغ میں کیڑا ہے جو کسی بھی چیز کو مثبت نہیں لیتے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ ہمارے عوام کی 70 فیصد تعداد حسد اور نفرت کی وجہ سے ہرچیز کو منفی انداز میں لیتی ہے۔ مزید پڑھیں

نیو دہلی میں صدر ایردوان کا سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم

ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک سرکاری تقریب کے ساتھ صدر رجب طیب ایردوان کا  استقبال کیا۔ مودی  نے بھارت مندا پام انٹرنیشنل فیئر اینڈ کنونشن سنٹر میں منعقدہ تقریب میں سمٹ  میں شرکت کرنے والے دیگر ممالک کے سربراہان  کا ایک ایک کر کے استقبال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سائفر گمشدگی کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محموود قریشی کی سائفر گمشدگی کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ایک بار پھر بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ پی ٹی آئی وکلا درخواست ضمانت پر سماعت کے لئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت پہنچے تو عدالتی عملے نے کہا کہ جج ابو مزید پڑھیں

 انسداد دہشتگردی عدالت: یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جلا وگھیرا وکرنے اور شیرپا پل پر انتشار انگیز تقاریر  کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کردیا، جہاں  عدالت نے ان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جج مزید پڑھیں

قرضوں پر فاسٹ ٹریک لیلیں تو ورلڈ بینک سے وصولی ممکن ہے، نگراں وزیر خزانہ

اسلام آبا د:نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی غیر متوقع نہیں، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا اگلا ریویو نومبر میں ہوگا، ورلڈ بینک کے قرضوں پر فاسٹ ٹریک لیلیں تو ورلڈ بینک سے وصولی ممکن ہے، توقع ہے 6 ارب ڈالر کا زر مبادلہ ملک مزید پڑھیں