روسی امور دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے کریمیا پر ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ وزارت کے مطابق، گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے روسی علاقے پر یوکرین نے ڈرون حملے کی کوشش کی ۔ بتایا گیا ہے کہ روسی دفاعی نطام نے کریمیا پر یوکرین کے ڈرون مزید پڑھیں
زمرہ:
جی۔20 سربراہی اجلاس، بھارت نے برازیل کو صدارت سونپ دی
=]sqEox!Ɋ#Av,w;wqw#Ĕe*6-‘8@!$!T( @TkB{fvv䓄ۛ]{‘L1LժRuGyr37M{FQثOg2u=tqWH=2ZimMmymv#KiH3O`0Z5oegq k/ߍ}.[s ֭+Kl2k}Zr{}vˊni-9F3l+c{ֱUkzX} d VON;L4(y h~ڀ.*@,S+hjE36Y7j04O/hQ y0ӰMXtXKu%J”k+Mwx9qYԬJJB/6 ̬;@!SݦUbR4+UՂޝXTsVxQeg?{#?;=e5`_FFS=Vmz]vI.(NLUgw`T߬ۗfoSRȡlT /luծ'{Y(hJֹQ:HUZe@}*~Hٽ]s1E(eKEH??"吃ß)vin ѽgW’syQŀSYjFݝ`H+ֱ
بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی:امریکی سینیٹر
واشنگٹن:ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہالن نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستانی سیاست سے متعلق کچھ بھی انجینئر کرنے کی کوشش نہیں ہوئی، پاکستان میں انتخابات کا آزادانہ اور منصفانہ ہونا ضروری ہے۔ واشنگٹن میں پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم مزید پڑھیں
شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے،محسن نقوی
لاہور نگران وزیرِ اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔ نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی ، اس موقع پر وزیر اعلی نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے مزید پڑھیں
عدنان صدیقی کی اپنے انتقال کی خبروں کی تردید
کراچی: اداکار عدنان صدیقی نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کردی۔ اداکار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کسی غیرمعروف یوٹیوب چینل پر ان کے انتقال کی خبر دی گئی تھی۔ یہ ویڈیو دکھانے کے بعد عدنان صدیقی نے طنزیہ انداز میں اپنے بارے میں کہا کہ بہت اچھے آدمی تھے، اللہ انہیں اپنی مزید پڑھیں
جنگ ستمبر؛ جب گلوکاروں نے قوم کو جذبے سے سرشار کر دیا
چھ ستمبر کا دن تاریخ پاکستان کے فلک کا وہ روشن ستارہ ہے جس سے ہماری آنے والی نسلیں بھی اپنی سمت کا تعین کریں گی، اس جنگ میں ارض پاک کی بہادر فوج اور قوم نے ثابت کر دیا کہ وطن عزیز کا ذرہ ذرہ ہمیں اپنی جاں سے عزیز تر ہے۔ اس کا مزید پڑھیں
مراکش میں ہولناک زلزلہ،ہلاکتیں 2 ہزار سے تجاوز کر گئیں
=ksqU0:`OȤ^VqT{=SfUlZNl#!DQN!/*)OJkB{f_w H퓄t̮+Og5٣U/gZN9xf}LQKc2{=UuqWμ12w-]=7êq`ji,3,/ej”fL;|ܽzw/|vWzzzxu+p@/ kMڽĺWkk`6F#E)Ը[ugVAZ ߯ Z’yw]^w/”%7{ND [+{]2踂5hP$4o7mNjLmh^I0
حکومت کو بدنام کرنے کے لئے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں،حارث نواز
کراچی:نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر)حارث نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو بدنام کرنے کے لئے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ حارث نواز نے بیان میں کہا کہ سندھ میں کسی کے خلاف سیاسی زیادتی کی جا رہی ہے اور نہ ہی صوبے میں کسی سیاستدان کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے چیٹنگ کرنے والے درجنوں طلبہ گرفتار
پشاور:ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے چیٹنگ کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ سیکریٹری اعلی تعلیم انیلا محفوظ درانی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ ایک گروہ خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائسز کے ذریعے طلبہ و طالبات کو ٹیسٹ حل کرانے میں مدد کرے گا، یہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس مزید پڑھیں
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے چیٹنگ کرنیوالے درجنوں طلبہ گرفتار
پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے چیٹنگ کرنے والے درجنوں طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ سیکریٹری اعلیٰ تعلیم انیلا محفوظ درانی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ ایک گروہ خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائسز کے ذریعے طلبہ و طالبات کو ٹیسٹ حل کرانے میں مدد کرے گا، یہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس مزید پڑھیں