پاکستان: بم حملہ، ایک فوجی شہید، 6 فوجی اور 3 شہری زخمی

پاکستان کے شہر پشاور میں ایک فوجی گاڑی گزرنے کے دوران کئے گئے بم حملے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن کے مطابق صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر پشاور کی ایک مصروف شاہراہ پر پیٹرولنگ کرتی فوجی گاڑی پر دستی بم پھینکا گیا ہے۔ بم حملے میں ایک فوجی مزید پڑھیں

نائیجریا کشتی حادثے میں 26مسافر ڈوب گئے، متعدد لاپتہ

نائیجر:  کشتی حادثے کے واقعات تھم نہ سکے، ایک اور افسوسناک واقعہ میں مصنوعی جھیل میں مسافر بردار کشتی الٹ گئی، جس کے باعث 26افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ متعدد لا پتہ ہوگئے۔ بین الاقوامیمیڈیا کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ اتوار کے روز پیش آیا اور یہ گزشتہ تین ماہ کے مزید پڑھیں

مریم نواز کی پشاور میں ہونیوالے دھماکے کی مذمت

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ انہوں نے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں اور ان کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بہادر افواج دہشت گردی مزید پڑھیں

ریحام خان کا چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے پنجابی فلم بنانے کا اعلان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: ریحام خان کی زندگی کے سب سے اُداس ترین دن کونسے تھے؟ ریحام خان نے اس حوالے سے پنجابی میں مزید پڑھیں

پاکستان تھیٹر فیسٹیول؛ تھیٹر ’’دی پولیس‘‘ اردو میں پیش

کراچی: پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے روز تھیٹر ’’دی پولیس‘‘ اردو زبان میں پیش کر دیا گیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے روز تھیٹر ’’دی پولیس‘‘ اردو زبان میں پیش کیا گیا مروزیک سلاومر کی لکھی گئی کہانی کو حسام عرفان نے خوبصورتی ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب نے تھیٹرز کھلوانے سے صاف انکار کردیا

 لاہور: وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تھیٹرز میں فحاشی اور فحش رقص برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اسٹیج اداکار طاہر انجم نے سی ایم پنجاب سے ملاقات کی۔ انہوں نے تھیٹرز کھلوانے کی بھرپور کوشش کی لیکن وزیر اعلی پنجاب نے صاف انکار کر دیا۔ طاہر انجم کو جب وزیراعلی پنجاب نے ڈراموں مزید پڑھیں

ایرانی تیل اسمگلنگ:29 سیاسی رہنماؤں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:ایرانی تیل کے کاروبار میں 29 سیاسی رہنماؤں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہو اہے  995 پمپ ایرانی تیل کی فروخت کا کاروبار کرتے ہیں، ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں 90 سرکاری حکام بھی ملوث ہیں، یہ انکشافات ایک خفیہ ادارے  کی رپورٹ میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسمگلنگ کے معاملے پررپورٹ وزیراعظم مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ایک اہلکار شہید ،10  افراد زخمی

مہمند رائفل :پشاور کے علاقے مہند رائفل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور  اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں اور دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں 7 اہلکار اور 3 شہری مزید پڑھیں