افغان طالبان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، سابق امریکی جنرل

امریکہ :میرین کور کے جنرل (ر) فرینک میکنزی نے کہا ہے کہ امریکہ افغان طالبان پر اعتماد نہیں کر سکتا۔ 2019 سے 2022 تک امریکی سینٹرل کمانڈ کی سربراہی کرنے والے امریکی میرین نے کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ افغان طالبان صرف اپنے مفادات کے لیے کام کریں گے اور ان پر مزید پڑھیں

روسی شہریوں کے گاڑیوں اور ذاتی اشیا لانے پر یورپ نے پابندی لگادی

برلن:یورپی کمیشن نے روسی شہریوں پر روس کی رجسٹرڈ گاڑیوں اور ذاتی سامان جیسے اسمارٹ فونز، زیورات اور لیپ ٹاپ کے ساتھ یورپی ممالک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن نے روس کے خلاف پابندیوں کی قانون سازی کی توثیق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ روسی مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ

آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو متبادل جرم پر بھی سزا ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔  تفصیلی فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ اگر ٹھوس شواہد موجود ہوں تو آرمی ایکٹ کے تحت کسی ملزم کو دوسرے مزید پڑھیں

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاوٴن جاری ، 6 دنوں میں 369 بجلی چور پکڑے گئے

حکومت کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف شروع کیے گئے کریک ڈاؤن میں 6 دنوں میں 369 بجلی چور پکڑے گئے اور 2 ہزار 380 مقدمات درج کیے گئے۔ بجلی چوروں پر 44 کروڑ 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد ،پلان کو موثر بنانے کیلئے حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ مزید پڑھیں

فٹ بال :ترکیہ بمقابلہ جاپان

 ترک قومی فٹ بال ٹیم آج جاپان کے خلاف کھیلے گی ۔  بیلجیئم کے شہر گینٹ میں یہ میچ ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق تین بجکر بیس منٹ پر کھیلا جائے گا جسے ٹی آر ٹی ون براہ راست نشر کرے گا۔ اس میچ میں ریفری کے فرائض ہالینڈ کے الارڈ لنڈ ہاوٹ ادا مزید پڑھیں

کراچی میں بڑے پارکوں میں عوامی داخلہ فیس کیخلاف درخواست پر سماعت

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے شہر بھر کے بڑے پارکوں میں عوامی داخلہ فیس کیخلاف درخواست پر حکام سے آئندہ سماعت پر وضاحت طلب کرلی۔ جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو شہر بھر کے بڑے پارکوں میں عوامی داخلہ فیس کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ کے ایم سی کے وکیل اور مزید پڑھیں

گندم کی اسمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

اسلام آباد: کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی، کھاد اور گندم اسمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ چینی،کھاد اورگندم کی پاکستان سےاسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ ہیں جب کہ گندم،کھاد،چینی کے اسمگلرز اور سرکاری اہلکاروں کی تفصیلات بھی رپورٹ میں شامل کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا؛ ڈینگی کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، 5 اضلاع ہائی رِسک قرار

 پشاور: خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہونے لگا ہے، جس کے بعد حکام نے 5 اضلاع کو ہائی رِسک قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق صوبے کے 5 اضلاع پشاور، مردان، صوابی، چارسدہ اور بٹگرام میں ڈینگی کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے بعد انہیں ہائی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کو چینی کی قیمتوں سے متعلق کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنیکی ہدایت

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چینی کی قیمتوں سے متعلق ہائیکورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ ہائیکورٹ مزید پڑھیں