چنئی: بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کے کنسرٹ میں شدید بدنظمی اور بھگڈر کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ آسکر انعام یافتہ گلوکار نے بھارتی شہر چنئی میں ایک کنسرٹ کیا جس میں شرکاء کی طرف سے بدنظمی، غیر معمولی رش اور غیر معیاری اسپیکروں کی شکایت کی گئی۔ بھارتی میڈیا ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رخ خان کی ’جوان‘ نے 85 سالہ ’دادی‘ کو سینما آنے پر مجبور کردیا
ممبئی: شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا اور ایک 85 سالہ دادی اداکار کی فلم دیکھنے سینما پہنچ گئی۔ سوشل میڈیا پر کنگ خان کے ایک مداح نے ایک ویڈیو پوسٹ کی اور اداکار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی 85 سالہ دادی اداکار مزید پڑھیں
یورپی معیشت کی شرح نمو اس سال 0.8 ہونے کا امکان
یورپی کمیشن نے بتایا ہے کہ یورو زون کی اس سال کی شرح نمو 0.8 فیصد کم کر دی ہے ۔ یورپی یونین کمیشن نے یورپی اقتصادی توقعات پر مبنی رپورٹ جاری کی ۔ اس رپورٹ میں یورپی معیشت اس سال 0.8 فیصد اگلے سال 1.4 فیصد،یورو زون کی معیشت میں اس سال 0.8 فیصد اور مزید پڑھیں
شمالی کوریائی لیڈر ممکنہ طور پر روس روانہ ہو گئے ہیں
=]sǑCIX|[@G?ؖu6Jbv.Ѻ2%QV%J8w%TL%(Gr^T|O3R4%JXt̮’fx{us(ejJz%4)e@#WO) {cLQfֹ:.Jf_T39˶fXŶ
صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا امکان، ذرائع
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کسی بھی وقت ملک میں انتخابات کے اعلان کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس صورت میں ملک ایک بار پھر آئینی بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔ مقامی میڈیا کی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں
حج 2024ء: نگراں وزیراعظم کے حاجیوں کی سہولت کیلیے بڑے فیصلے
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حج 2024ء کے سلسلے میں حاجیوں کی سہولت کے لیے بڑے فیصلے کیے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس پریس ونگ سے جاری خبر کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت حج 2024ء کے لیے پیشگی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس یں مزید پڑھیں
معروف فٹبالر رونالڈو نے اپنا لگژری ہوٹل مراکش کے زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا
فٹبال کی دنیا کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کے زلزلہ متاثرین کے دل جیت لئے، معروف فٹبالر نے اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مراکش میں جمعے کی رات 6.8شدت کا زلزلہ آیا تھا، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات زمین بوس ہوگئے تھے، جبکہ مزید پڑھیں
سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے 20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
کراچی: سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے 20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ پیرکی صبح(جدہ)سعودی عرب سے پروازنمبر ایس وی 700کے ذریعے 20ڈی پورٹ پاکستانی کراچی ائیرپورٹ پہنچے۔ ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے سفری دستاویزات کے مسائل اور دیگر سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پاکستانی شہریوں کو بے دخل کیا۔ ڈی مزید پڑھیں
اگست میں ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر3.1 فیصد اضافہ
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2023 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر3.1 فیصد اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے مطابق کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں اگست 2023 میں 2.1ارب ڈالر موصول ہوئے۔ اعلامیہ کے مطابق جولائی تا اگست مالی سال 24 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں مجموعی طور پر مزید پڑھیں
جی 20 اجلاس: ‘بائیڈن جو بھارت میں نہ کہہ سکے وہ ویتنام میں کہہ گئے’
نئی دہلی — امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انھوں نے نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی20 سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مذاکرات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق، پریس کی آزادی اور سول سوسائٹی کے معاملات اٹھائے تھے۔ انھوں نے جی 20 اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں