شاہ رخ کی ’جوان‘ کا نیا ریکارڈ، تین دن میں 200 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ صرف تین دن میں 200 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔  بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کو یہ سنگ میل عبور کرنے  میں چار دن جبکہ ’غدر2‘ کو پانچ دن لگے تھے لیکن ’جوان‘ نے مختصر وقت میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ شاہ رخ خان مزید پڑھیں

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ کا ویڈیو کلپ شیئر کردیا

بالی وڈ کے نامور کامیڈین کپل شرما نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے۔  صبا قمر کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ یہ کہتے ہوئے نظر آتی ہیں کہ خوش انسان ہمیشہ دوسروں کو خوشی دیتا ہے جب کہ ناراض انسان دوسرے سے ناراض ہی رہتا مزید پڑھیں

میری والدہ کو مجھے ’ایبورشن‘ کرنے کا مشورہ دیا گیا، شلپا شیٹھی کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ کو ڈاکٹروں نے انہیں ’ایبورشن‘ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ ان کی والدہ کا حمل بہت پیچیدہ ہوگیا تھا اور انہیں خوف تھا کہ ان کا حمل ضائع ہوجائے گا۔ اداکارہ کے مزید پڑھیں

’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ کی شوٹنگ کے بعد میں بیمار ہوگئی تھی، روینہ ٹنڈن کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور گانے ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ کی شوٹنگ کے بعد وہ بیمار ہوگئی تھیں۔ انڈین ڈانس ریئلٹی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ اسکرین پر نظر آنے والے گلیمر کے پیچھے بہت سی چھپی کہانیاں ہوتی ہیں۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

بلاول زرداری کبھی بھی وزیراعظم نہیں بن سکتے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کبھی بھی وزیرِ اعظم نہیں بن سکتے۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ بلاول انتخابات وقت پر کرانے کی بات کرتے ہیں جبکہ آصف زرداری حلقہ بندیوں کی بات کر رہے ہیں، بلاول اور آصف زرداری عوام کو بیوقوف نہ مزید پڑھیں

بلاول کا بیان ان کی سیاسی بلوغت کی جانب پہلا قدم ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ زرداری کا بیان ان کی خوشنودی جبکہ بلاول کا بیان عوام کو متاثر کرنے کے لیے ہے، زرداری کے مفاہمانہ پالیسی پر بلاول کا مزاحمتی بیان سیاسی بلوغت کی جانب سے قدم ہے۔ حافظ حسین احمد نے مزید پڑھیں

امریکی ٹینس اسٹار کوکوگف نے یو ایس اوپن ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

نیویارک:امریکا کی 19 سالہ ٹینس اسٹار کوکوگف نے بیلا روس کی ایرینا سبالینکا کو شکست دیکر یو ایس اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔  رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے امریکا کے شہر نیویارک میں جاری ہیں۔  امریکا  کی نوجوان کوکوگف نے یو ایس مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ ملتوی

کولمبو:پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا ایشیاکپ کا میچ بارش کے باعث آج ملتوی کردیا گیا ہے، پاکستانی وقت کے مطابق میچ کل ڈھائی بجے کھیلا جائے گا، میچ وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے آج ختم ہوا ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے 24.1 اوورز  میں 2 وکٹوں مزید پڑھیں

اسمگلرزاور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔  ںگراں وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت نے فیصلہ کرلیا کہ ان برائیوں کے خلاف انتہا تک جائیں گے جبکہ چند عناصر اسمگلنگ کے بعد مزید پڑھیں

طورخم سرحد بندش، افغان طالبان کی پاکستان پر تنقید

اسلام آباد —  افغانستان میں برسرِ اقتدرا طالبان نے پاکستانی حکام کی جانب سے طورخم بارڈر کی بندش اور افغان سیکیورٹی فورسز پر مبینہ فائرنگ کے واقعے کو اچھی ہمسائیگی کی روایات کے خلاف کارروائی قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز ہفتے کو افغان دفترِ خارجہ کی جانب سے پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر جاری بیان مزید پڑھیں