بالاکوٹ؛ سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو افراد جاں بحق

 پشاور: بالاکوٹ کے علاقے پارس میں شاران کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثے کے باعث دو سیاح جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایچ او بالاکوٹ طارق خان کے مطابق جیپ حادثے میں چھ سیاح زخمی بھی ہوئے جنہیں ٹی ایچ کیو بالاکوٹ منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس افسر کا کہنا تھا کہ حادثے کی مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری؛ رحمان بھولا اور زبیر چریا کی اپیلیں مسترد

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مقدمے میں رحمان عرف بھولا اور زبیر عرف چریا کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ عدالت عالیہ نے عمر قید کے 4 ملزمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کی بریت کیخلاف حکومتی اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی میں اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کا بیانیہ حاوی ہوچکا ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ زرداری کا بیان ان کی خوشنودی جبکہ بلاول کا بیان عوام کو متاثر کرنے کے لیے ہے، زرداری کے مفاہمانہ پالیسی پر بلاول کا مزاحمتی بیان سیاسی بلوغت کی جانب سے قدم ہے۔ حافظ حسین احمد نے مزید پڑھیں

مغویوں کی بارزیابی کیلئے آپریشن جاری ہیں، نگراں وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ  بلوچستان کے علاقے سوئی سے اغوا ہونے والے  فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی کی بازیابی کاروائی شروع کردی گئی ہے، مغویوں کی بازیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ نگراں وفاقی وزیرداخلہ نے کہاکہ    گزشتہ روز ہی تمام سیکورٹی اداروں کو مزید پڑھیں

ہمارا ایجنڈا مقبول فیصلوں کے بجائے درست فیصلے کرنا ہے، نگراں وزیراعظم

 اسلام آباد:  نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلیےحکومت اقدامات کررہی ہے، جلد بہتری نظرآناشروع ہوجائے گی۔ ایک نجی ٹی وی  کو انٹرویو میں نگراں وزیراعظم  انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ گورننس کےمعاملات کوبہترکرنے کیلیے کوشاں ہیں، معاشی بحالی کے لیے  اقدامات کررہے ہیں، حکومتی اقدامات سے جلد بہتری نظر  آنا شروع مزید پڑھیں

غذائی تحفظ کا اموری گروپ جلد ہی یکجا ہوگا: ایردوان

  صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ غذائی تحفظ  سے متعلق اموری گروپ جلد ہی یکجا ہو گا۔  صدر ایردوان نے نئی دہلی میں منعقدہ جی 20  سربراہی اجلاس  سے متعلق عالمی ذرائع ابلاغ  سے خطاب کیا ۔  انہوں نے کہا کہ اناج  سے متعلق  تنازعے کے حل کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں مزید پڑھیں

بھارت میں کولر سے پانی پینے پر استاد کا نچلی ذات کے طالبعلم پر تشدد

نئی دہلی : بھارت میں ایک ہندو انتہا پسند استاد نے اپنے واٹر کولر سے پانی پینے پر نچلی ذات کے طالبعلم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان کے شہر بھارت پور کے سرکاری اسکول میں پیش آیا جہاں ایک پیاسے طالبعلم کو استاد نے مبینہ مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ عیسائیوں کے خلاف حملوں میں تیزی

نئی دہلی:ہندوستان میں مسلمانوں اور دلتوں کے ساتھ ساتھ عیسائیوں کے خلاف حملوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ غیر  ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عیسائیوں کے معاملات پر سرگرم دہلی کی ایک سول سوسائٹی تنظیم یونائیٹڈ کرسچن فورم(یو سی ایف)نے   ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رواں سال مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا شوگر ملز مالکان سے 140روپے فی کلو چینی خریدنے کا اعلان

لاہور:پنجاب حکومت اورشوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل تین روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، اس ضمن میں نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی۔  ملاقات میں طہ پایا کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140روپے فی کلو چینی فروخت کریں مزید پڑھیں

طاغوتی اور استعماری طاقتیں اسلام سے خائف نظر آتی ہیں، راشد نسیم

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے قیام کے 82سال کے دوران اس نے معاشرہ اور اذہان پر عظیم اثرات مرتب کیے۔ یہ جماعت اسلامی اور بانی جماعت سید ابوالاعلی مودودی کے پیغام کا نتیجہ ہے کہ آج سیکولر جماعتیں بھی مدینہ کی ریاست کی بات کرنے مزید پڑھیں