لاہور: الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کے تحت مراکش میں آئے ہولناک زلزلے پر ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ امدادی کارروائیوں کےلئے ٹیمیں ہائی الرٹ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق منعقدہ اجلاس کا مقصد الخدمت فاونڈیشن کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت سرچ اینڈ ریسکیوٹیموں کی تیاری کا جائزہ اور حکمت عملی تیار کرنا تھا۔ اجلاس میں الخدمت مزید پڑھیں
زمرہ:
آسٹریلوی ہائی کمشنر کی نگراں وزیردفاع سے ملاقات
اسلام آباد: آسٹریلوی ہائی کمشنر مسٹر نیل ہاکنز نے نگراں وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ّریٹائرڈ) انور علی حیدر سے ملاقات میں مسٹر نیل ہاکنز نے دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نگراں وزیر دفاع اور آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دے دی
کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بھاری مارجن سے بری طرح شکست دے دی، بھارت کے 357 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 32 اوورز میں 128 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ایشیا کپ کے میچ میں نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کی وجہ سے بیٹنگ مزید پڑھیں
مریم نواز کی والدہ اور دیگر بزرگوں کی قبر پر حاضری
رائے ونڈ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور مرکزی آرگنائزر مریم نواز نے والدہ کی پانچویں برسی پر اُن کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی بھی کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نواز کی پانچویں برسی کے موقع پر رائے ونڈ میں قرآن و مزید پڑھیں
یہاں سب حلال ہے، آئیں اور کھائیں!
No media source currently available
ترکیہ: وزیر خارجہ خاقان فیدان قزاقستان کے دورے پر
ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان قزاقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مرات نورتیلو کی دعوت پر قزاقستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ قزاقستان میں اپنی مصروفیات کے دوران فیدان نے سب سے پہلے نورتیلو کے ساتھ ملاقات کی۔ فیدان۔نورتیلو مذاکرات کے بعد بین الوفود مذاکرات ہوں گے اور بعد ازاں دونوں وزراء مزید پڑھیں
ہم، بحیثیت ترکیہ، اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں: صدر ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے جی۔20 سربراہی اجلاس کے دوران سربراہانِ مملکت کو ترکیہ محکمہ اطلاعات کی مرتّب کردہ "قابل رہائش دنیا اور ترکیہ کی صفر کچرا پالیسی” نامی کتاب پیش کی۔ کتاب کے تعارف میں صدر ایردوان نے دنیا کے تین بحرانوں یعنی ماحولیاتی تبدیلیوں، بیالوجک تنوّع کے خاتمے اور آلودگی کے مزید پڑھیں
مودی سرکار انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی یقینی بنائے، امریکی انتباہ
واشنگٹن: امریکا نے مودی سرکار کو متنبہ کیا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی یقینی بنائی جائے۔ جی 20 اجلاس میں امریکی صدر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کے خلاف اقدامات اور آزادیٔ اظہار پر قدغن کے حوالے سے معاملات پر مزید پڑھیں
سعودی عرب سے ڈی پورٹ 20 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
کراچی: سعودی عرب کے شہر جدہ سےپیر کی صبح پروازنمبر ایس وی 700کے ذریعے روانہ 20ڈی پورٹ پاکستانی کراچی ائیرپورٹ پہنچے۔چھان بین کے بعد گھروں کو روانہ ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے سفری دستاویزات کے مسائل اور دیگر سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پاکستانی شہریوں کو بے دخل کیا۔ ڈی مزید پڑھیں
پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فلم کو عالمی اعزاز مل گیا
کراچی: پاکستانی فلمساز مہروز امین کی ڈیبیو فیچر فلم ’جگ : پیسز آف لائف‘ کو عالمی اعزاز مل گیا اور ان کی فلم کا پریمیئر آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں ہوگا۔ آسٹریلین مسلم فلم فیسٹیول میں پریمیئر نہ صرف مہروز امین کیلئے ایک کامیابی ہے بلکہ اس کے ذریعے پاکستانی فلم انڈسٹری کو بھی عالمی منظر مزید پڑھیں