کراچی: صدارتی ایوارڈ یافتہ مزاحیہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 11 برس بیت گئے۔ اداکار لہری کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ وہ 1929 میں پیدا ہوئے، انہوں نے فلمی سفر کا آغاز50 کی دہائی میں بلیک اینڈ وائٹ فلموں سے کیا۔ پاکستان آکر پہلی ملازمت اسٹینو ٹائپسٹ کی حیثیت سے کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ:
ایک آزاد اور بہترین معاشرے پر مبنی آئین ضروری ہے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ انسانی اقدار،انفرادی قومیت اوران کی فراوانیت پر مبنی معاشرے کا عکاس ایک آئین ہماری ترجیح ہوگی ۔ صدر ایردوان نے انقرہ میں منعقدہ نئے مقننہ سال پر مبنی سمپوزیئم سے خطاب کیا ۔ صدر نے کہا کہ ایک نیا سول، ڈیموکریٹک ،آزاد اور رواداری پر مبنی آئین ہمارے مزید پڑھیں
افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوں کے پاس پہنچ چکا، بلاول بھٹو
We faced terrorists, what is this Imran, Bilawal Zardari سکھر: پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوں کے پاس پہنچ چکا، اب اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی دہشت گردوں کو ملک میں بسانے کی پالیسی مزید پڑھیں
برطانیہ کا پاکستانیوں کیلیے فل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان
اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانیوں کے لیے فل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق برطانیہ کی جانب سے رواں برس کے لیے چیوننگ اسکالرشپس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے، جس کے لیے درخواستیں 12 ستمبر اور 7 نومبر 2023ء کے درمیان جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔ درخواستیں ویب سائٹ مزید پڑھیں
سہولت کاری میں ساتھ نہ دینے والوں کو استعفی دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے، سابق ڈی جی نیب
اسلام آباد: سابق ڈی جی نیب اور پی ٹی آئی کور کمیٹی کے رکن بریگیڈیئر (ر)مصدق عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے اہم عہدیداران کے استعفوں کا سلسلہ ادارے کی انتہائی سیاسی کاری کا منہ بولتا ثبوت ہے، سہولت کاری میں ساتھ نہ دینے والوں کو استعفی دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
بابراعظم نے تیسری بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز پالیا
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے تیسری بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست 2023ء کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز دیا۔ واضح رہے کہ بابراعظم مزید پڑھیں
کراچی پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، بیشتر ایس ایچ اوز تبدیل
کراچی: آئی جی سندھ کی تبدیلی کے بعد کراچی پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق شہر کے 97 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیے گئے ہیں۔ جن میں کلفٹن، ایئرپورٹ، سکھن، پاپوش، مزید پڑھیں
الیکشن میں پیپلزپارٹی سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا، فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور ن لیگ سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے البتہ پیپلزپارٹی سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں
فرانس: ماکرون کا لیبیا کے ساتھ اظہارِ تعاون و یکجہتی
فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے سیلاب کی وجہ سے لیبیا کے ساتھ یکجہتی و تعاون کا اظہار کیا ہے۔ ماکرون نے سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان میں لیبیا کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اور آفت میں ہلاک ہونے والوں کے کنبوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
کینیڈئین وزیراعظم دو روز بعد بھارت سے روانہ ہو سکے
=ksqU0: {xAg$Ȏnn=pX6brb+_;$)rҧ|QN)u|RU*_3A*$nogfy≧_yjgtnNTZ)tW_0pJ33PUm^zfv):TVU^)DFZjCKl{nUlTmӴ[̰44T1{gwֺ;kۗ:^Ywnu^d%ֹnmֹ:;u@vVzо{"‘qϰ}!1XHÕfV¾/a’;k@$=w/tnܽԽuWqLPD]E@ V;+;t.ßu$`BPouVCyKQ!6HV?Qv/v/wGrY*rhVv[%/ 3TSq+K8exw+Ez]usQWkKnpճHytfŮ!I.)|/+o:fۺ5jeAd3Zvv/sbnAo[mM Kii;ʙuF)+ROq