پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرنے جمہوریہ ترکیہ کا دورہ کیا جس کا مقصد دونوں برادر ممالک کے مزید پڑھیں

بھارت میں جی 20 اجلاس، کیا مودی کو آئندہ عام انتخابات میں فائدہ ہو گا؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں گزشتہ ہفتے دنیا کی بڑی معیشتوں کے گروپ جی20 کے سربراہی اجلاس سے ماہرین کے مطابق وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنی شخصیت کو عالمی رہنما کے طور پر تسلیم کرایا ہے۔ بعض مبصرین کی رائے ہے کہ جی 20 اجلاس میں چند ایک ہی نتائج سامنے آئے ہیں۔ لیکن مزید پڑھیں

یونیسیف: دنیا میں تقریباً 33 کروڑ 30 لاکھ بچے انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں

دنیا کے ہر 6 بچوں میں سے ایک یعنی تقریباً 33 کروڑ 30 لاکھ بچے انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ  برائے اطفال ‘یونیسیف’ اور عالمی بینک  نے مشترکہ  تیار کردہ  ” بین الاقوامی شرح غذائی قلت کے مطابق مفلسی کے شکار بچے” نامی رپورٹ شائع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

گزشتہ تین ماہ میں 258 دہشت گردوں کو غیر فعال  کیا  گیا : وزیر داخلہ علی یرلی قایا

وزیر داخلہ  علی یرلی قایا  نے کہا ہے  کہ پچھلے تین مہینوں میں 258 دہشت گردوں کو غیر فعال  کیا  گیا اور 44 دہشت گردانہ کارروائیوں سمیت  37 بموں کو ناکارہ بنایا گیا۔ دارالحکومت انقرہ میں اپنے بیان میں یرلی قایا  نے کہا کہ گزشتہ 90 دنوں میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف  ڈرونز   کے مزید پڑھیں

ملک میں ادویات کی قلت کی شکایت کے لیے موبائل ایپلی کیشن متعارف

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ڈریپ نے ملک بھر میں ادویات کی قلت اور عدم دستیابی کی شکایت کے لیے پہلی بار موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی ہے۔ ایپلی کیشن کے ذریعے ادویات کی قلت کی شکایت کے لیے جہاں عام افراد شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ وہیں میڈیکل اسٹورز مالکان بھی اس مزید پڑھیں

عمران ریاض کی بازیابی کی درخواست پر سماعت 20 ستمبر تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی جس پر چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے استفسار کیا کہ کیس میں کیا پیش رفت ہوئی ہے ۔  آئی جی پنجاب نے کہا کہ ہم نے عدالتی احکامات پر عمران ریاض کے والد سے ملاقات کی ہے،تمام پیش رفت مزید پڑھیں

بھارت میں آج کل جنونیت کا راج ہے، نصیرالدین شاہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے پاکستان اور مسلمان دشمنی پرمبنی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ویٹرن اداکار نصیرالدین شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’غدر 2‘ ، ’کیرالہ اسٹوری‘ اور ’ کشمیر فائلز‘ جیسی فلموں کی مقبولیت اور کامیابی پریشان کن ہے۔ لیجنڈ اداکار نے مزید کہا کہ آج مزید پڑھیں

ہم بہت پرانے ہو گئے ہیں، ویلکم-3 میں نہ لینے پر ناناپاٹیکر کا ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار نانا پاٹیکر نے سپر ہٹ فلم ’ویلکم‘ کے سیکوئل میں شامل نہ کرنے پر خاموشی توڑ دی۔ ویٹرن اداکار نانا پاٹیکر نے اپنی نئی فلم کی پروموشن کی تقریب میں ’ ویلکم 3‘ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ویلکم 3 کی کاسٹ میں شامل نہیں ہوں۔ شاید مزید پڑھیں

کس پاکستانی اداکارہ نے متاثر کیا، ثانیہ مرزا نے تعریفی پوسٹ میں بتادیا

 حیدرآباد دکن: بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اداکارہ نادیہ جمیل کو متاثر کن شخصیت قرار دیا۔ مشہوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اداکارہ نادیہ جمیل کے لیے تعریفی پیغام پوسٹ کیا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ آپ کی شخصیت حقیقت میں متاثر کن ہے۔ مزید پڑھیں

سری لنکن ڈانس گروپ کا اسلام آباد میں روایتی رقص

 اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سری لنکن ڈانس گروپ نے سری لنکا کے روایتی رقص پر مبنی پروگرام Kanya کا شاندار مظاہرہ پیش کرکے شائقین محفل کے دلوں کو موہ لیا۔ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اور سری لنکا کے سفارت خانے کے اشتراک سے منعقد ہونے والے ایونٹ میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں