سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کی علاج کی درخواست منظور

لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما و سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے علاج کی درخواست منظور کرلی۔  پی ٹی آئی رہنما و سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کے علاج کیلئے درخواست میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق گورنر عمر سرفرازکے علاج کیلئے درخواست منظور مزید پڑھیں

کوئی شخص موبائل فون لیکر نکل نہیں سکتا، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

  کراچی: سندھ کابینہ نے کچے میں آرمی کے ساتھ پولیس اور رینجرز کے آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، آئی جی پولیس رفعت مختار، پرنسپل سیکریٹری حسن نقوی، ایڈووکیٹ جنرل، پروسیکیوٹر جنرل اور دیگر مزید پڑھیں

ڈھاکہ کی مارکیٹ میں آتش زدگی

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی محمد پور مارکیٹ میں جمعرات کی علی الصباح خطرناک آگ بھڑک اٹھی جس نے سینکڑوں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مارکیٹ میں کھانا پکانے کا تیل اور پلاسٹک کے سامان کی وجہ سے آگ پر مشکل سے قابو پایا گیا۔ فائر فائٹرز اور ملٹری فورسز کو آگ مزید پڑھیں

صدر کو کونسی طاقتیں سپورٹ کررہی ہیں جو سیاسی عدم استحکام چاہتی ہیں؟ فضل الرحمان

 اسلام آباد: صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کرنے پر مولانا فضل الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی ایک پارٹی کی نمائندگی کرنے والے جانبدار صدر ہیں۔ صدر مملکت کی طرف سےالیکشن کی تاریخ پر مولانا فضل الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تاریخ دینا صدر مزید پڑھیں

کراچی میں ٹریفک حادثہ، 2 خواتین جاں بحق 1 شخص زخمی

  کراچی: لانڈھی میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ لانڈھی کے علاقے فردوس کالونی میں پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: عسکریت پسندوں کے حملے میں فوج اور پولیس کے تین افسر ہلاک

سری نگر —  بھارتی عہدیداروں نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ میں مُشتبہ عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں دو فوجی افسروں اور مقامی پولیس کےایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی ہلاکت اور ایک اور اہل کارکے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں

انڈسٹریل زونز میں سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں،  ایس ایم تنویر

فیصل آباد:نگران صوبائی وزیر صنعت وتجارت ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پنجاب کی نگران حکومت فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے زیرِانتظام انڈسٹریل زونز میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے دوررس نتائج کی حامل پالیسیوں پر عمل پیرا ہے جس کی بدولت غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ مزید پڑھیں

مہنگائی پر حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی پر دھرنا ہوگا، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ:  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ 2ستمبر کے کامیاب ملک گیر ہڑتال کے بعد24ستمبر کو کوئٹہ میں بجلی بلوں میں خطرناک اضافہ ،مفت خوروں کے مراعات ومفادات اورمہنگائی کم کرنے کے حوالے سے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف احتجاجی دھرنا وقت کی اہم ضرورت اور مسائل کا نجات مزید پڑھیں