واشنگٹن:افغانستان کے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی علاقائی سالمیت کے لیے بڑا خطرہ بن گئی ہے۔ تھامس ویسٹ نے واشنگٹن میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بھی کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو علاقائی سالمیت مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان بروقت، آزادانہ اور منصفانہ عام انتخابات کا انعقاد کرے،امریکا
امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ قانون کے تحت صاف شفاف، منصفانہ، آزادانہ اور بروقت عام انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ یہ بات محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صدر عارف علوی کی تجویز کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی کہ انتخابات 6 نومبر سے پہلے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر: مسافر وین کو حادثہ ، 3افراد جاں بحق،9 زخمی
باغ: آزادکشمیر کے علاقے باغ میں گوہیں نالہ کے قریب مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بدقسمت مسافر وین راولاکوٹ سے راولپنڈی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی ، حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں مزید پڑھیں
بالی ووڈ کا کون سا سپر اسٹار مولانا طارق جمیل کا بیان سنتا ہے؟
لاہور: بالی ووڈ کے میگا اسٹار بھی مولانا طارق جمیل کے پرستار نکلے۔ ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹارسلمان خان بھی ان کے بیان سنتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ان کے ایک دوست کاروبار کے سلسلے میں ممبئی مزید پڑھیں
رشتہ کروانے کیلیے میرج بیورو نے 8 لاکھ روپے مانگے، یشما گل
لاہور: اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ میرج بیورو نے رشتہ کروانے کے لیے 8 لاکھ روپے مانگے تھے۔ یشما گل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل رشتہ ڈھونڈنا بہت مہنگا ہوگیا ہے۔ میرج بیورو والوں کو اپنے لیے رشتہ ڈھونڈنے کا کہا یہ سوچ کر کہ کیا پتا اچھا رشتہ مل مزید پڑھیں
ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں، شاہ رخ خان
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں۔ اداکار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے فینز سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ شاہ رخ خان کے ایک مداح نے انہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر کی گمشدگی سے متعلق درخواست نمٹا دی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر حریم کے شوہر کی گمشدگی سے متعلق دائر کی گئی درخواست نمٹا دی۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال کی مبینہ گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ بلال شاہ نے عدالت میں بیان دیا کہ کچھ ایجنسی کے لوگ میری نقل و حرکت مزید پڑھیں
غزہ کی پٹی میں دھماکہ،5 فلسطینی ہلاک 25 زخمی
=ru?
میں اناج سمجھوتے کی بحالی کے معاملے میں پُرعزم ہوں: گٹرس
=]sǑCI|CPy6Jbv. Ѻ2%f%J8w%TLYMScӹCt/.*W’W]]EtX̎Nq3?zY{Us$~2S*TQ^{14)LA%WO( {ٙi(S’SYIW{ԛ3)c)YjU-)V-[ SMn2 SMɧڗ~Zzkm/nn]e]ak`U2BоYko/lw[’30wKQ Q*M`ж6[׀ҍ+_~+,3hٺIdڀ/@YχGݏpŻzM?jms #6z w*Y!*#pGPuǭ-
انسداد دہشتگردی عدالت : یاسمین راشد کی علاج کیلئے درخواست منظور
لاہور : انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے علاج کے لیے دائر درخواست منظور کرلی۔ سابق وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کینسر کے علاج کیلئے درخواست انسداد دہشتگردی عدالت میں دائر کی تھی جس میں انہوں نے سروسز اسپتال سے کینسر کے ٹیسٹ کرانے کی اجازت مانگی تھی۔ انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں