لاہور: مون سون کے آخری اسپیل کا قبل از وقت آغاز کے بعد ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ممکنہ طور پر رواں سال کے مون سون کے آخری اسپیل کے قبل از وقت آغاز کے بعد مزید اور طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
آسٹریلوی بیٹرز کیلئے گردن کے پروٹیکٹر لازمی قرار دینے کا فیصلہ
سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹرز کے لیے گردن کے پروٹیکٹر کا استعمال لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے حفاظتی پروٹیکٹر سمیت نئے سیزن کے پلیئنگ کنڈیشنز کے لیے 12تبدیلیاں کی ہیں،انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ میں تمام بیٹرز کو ہیلمٹ کے ساتھ گردن پر گیند لگنے مزید پڑھیں
اوکاڑہ میں 14 سالہ لڑکے نے باپ کے قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیا
اوکاڑہ: تھانہ سٹی دیپالپور میں چودہ سالہ بچے نے والد کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے ایک شخص کو موت کی گھاٹ اتار کر دوسرے کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے علاقے تھانہ سٹی دیپالپور میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی مزید پڑھیں
طورخم بارڈر کو 8 روز کی بندش کے بعد آج سے کھول دیا جائے گا
اسلام آباد: پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد طورخم بارڈر کو آٹھ روز بعد آج سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ تفصٰلات کے مطابق طورخم بارڈر کو 8 روز قبل اُس وقت بند کیا گیا جب افغان سرزمین پر سرحد کے قریب تعمیرات کی جارہی تھیں، اس دوران سیکیورٹی فورسز کے درمیان مزید پڑھیں
مراکش میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 2946 ہو گئی ہے
مراکش میں گزشتہ ہفتے آنے والے سات شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2946 ہو چکی ہے۔ امور داخلہ کے مطابق، زلزلے میں ہلاک شدگان کی تعداد 2946 جبکہ 5674 زخمی ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ 2944 افراد کی تدفین کی جاچکی ہیں۔ مراکش میں آٹھ ستمبر کو مقامی وقت کے مطابق مزید پڑھیں
برازیل: طوفان، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب، اموات کی تعداد 48 ہو گئی
برازیل میں 6 ستمبر کے ٹراپیکل سمندری طوفان کی وجہ سے اموات کی تعداد 48 اور لاپتہ افراد کی تعداد 46 تک پہنچ گئی ہے۔ برازیل سِول ڈیفنس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹراپیکل طوفان کی پیدا کردہ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب جیسی آفات کے نتیجے میں اموات کی تعداد 48 ہو گئی ہے مزید پڑھیں
احتساب صرف کمزور کا ہوتا ہے، طاقتور مافیا کو کوئی نہیں پکڑ سکتا، سراج الحق
بٹ خیلہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب صرف کمزور کا ہوتا ہے، طاقتور مافیا کو کوئی نہیں پکڑ سکتا، سیلاب زدگان کے لیے آئی رقم بھی ہڑپ کر لی گئی، شوگر ملز مالکان سوگنا سے زائد منافع پر چینی فروخت کرتے ہیں۔ سراج الحق نے کہاکہ ایسا مزید پڑھیں
امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج کی مشترکہ مشق اختتام پذیر
ریاض:امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج کی مشترکہ مشق ریڈ سینڈز 23.2اختتام پذیر ہوگئی ،عرب میڈیاکے مطابق امریکا اور سعودی عرب کی مسلح افواج نے رواں ہفتے ریاض میں مشترکہ فوجی مشق میں حصہ لیا ہے۔ ریڈ سینڈز(سرخ ریت) 23.2نامی مشق بغیر پائلٹ کے ایئرکرافٹ سسٹمز (یو اے ایس)کا مقابلہ کرنے کے لیے وضع مزید پڑھیں
بابری مسجد کی جگہ پر بنایا گیا مندر جنوری میں کھولنے کا اعلان
نئی دہلی:بھارت میں شہید کی گئی بابری مسجد کی زمین پر بنایا گیا مندر جنوری میں کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔یہ مندر شمالی ہندوستان میں ایک ایسی جگہ پر بنایا گیا ہے جسے ہندوں کے بھگوان رام کی جائے پیدائش سمجھا جاتا ہے، لیکن اس جگہ پر بابری مسجد موجود تھی۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں
پاکستان دوسرے ممالک سے تجارت چاہتا ہے امداد نہیں، عارف علوی
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان دوسرے ممالک سے تجارت چاہتا ہے امداد نہیں, امن کی بین الاقوامی ذمہ داری کو تجارت کی بنیاد قرار دیتے ہوئے انھوںنے دنیا پر زور دیاہے کہ وہ ترقی پذیر ممالک سے برین ڈرین کے مسئلہ سے نمٹنے کے لیے پوری دنیا میں مساوی مزید پڑھیں