نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر اور بی جے پی کے رہنما گوتم گمبھیر نے ایشیاکپ میں پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں سپر فور مرحلے میں شکست پر بابراعظم کی کپتانی پر سوال اٹھادیا۔ ایشیاکپ کے براڈ کاسٹر کو دیے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے میچ کے اختتامی اوورز میں بابراعظم مزید پڑھیں
زمرہ:
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: سی ٹی ڈی نے جعفر آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک کردیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے کا اضافہ
اسلام آباد: نگراں حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے سے زائد اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق رات بارہ بجے سے 30 ستمبر تک ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی مزید پڑھیں
دنیاترقی پذیرممالک سے برین ڈرین کے مسئلہ سے نمٹنے کےلئےاقدامات کرے: صدر عارف علوی
=]sFr,o”}eƦ}rxv
عوام کو ایک اور جھٹکا: پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے سے زائد کا اضافہ
اسلام آباد: نگراں حکومت نے چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، متوسط طبقے کے لوگوں کیلیے زندگی مزید عذاب بن گئی، پیٹرول کی فی قیمت 26روپے 2پیسے اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت بڑھاتے ہوئے نئی پیٹرول کی قیمت 331روپے 38 پیسے مزید پڑھیں
چین کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی کے سابق چیئرمین کو کرپشن پر عمر قید
بیجنگ: چین کی سب سے بڑی لائف انشورنس کمپنی کے سابق چیئرمین وانگ بن کو بدعنوانی کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی ۔ عدالت نے 64سالہ وانگ کو 44ملین ڈالر مالیت کی رشوت لینے اور 7.8ملین ڈالر کے بیرون ملک ڈپازٹس کو چھپانے کے جرم میں سزا سنائی جب کہ انہیں پیرول مزید پڑھیں
مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی: مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی جاری
نئی دہلی: بی جے پی اور دیگر ہندو انتہا پسند تنطیموں کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت، تعصب اور ہندو شدت پسندی کی مہم مسلسل جاری ہے۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہر نئے دن کے ساتھ مسلمانوں پر زمین مزید تنگ مزید پڑھیں
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،خوف وہراس پھیل گیا
سوات: خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل مزید پڑھیں
ملاح کا سفر نامہ 29
}]sGv軫z!$|S$Ezu_צwr1` 9@3Q[,Ѭ+Nnɚ4-(٦맼M9OJrgz$R%r0}{‘D-;s’pFu6~eۛxF,ϝa_?%cd LQo7jȻnH~FF`5OuwyX؍uvXB溗:bκtW:ۢY^_#S1g];q|e/yv3݆6ig@;W ?Zn^]AmlKAw;MKc0e;,odzeߪM^Zfz6’rS!JLd0-цׂOrYXXa7ԌehzUɏSxK5ïxF^3FdʤL0kg^~R XDnqUff l9[˳?3N4_V?3:$2w9[6%myb;ޞޕVD8Ok:ݩ?0,ֲx!5*v:`~~lZ? 5D LzeWkU2no顴HX~Ͳ%}l]ʕ|?+P 4x.(:nii Ogŏ:f#@Iɂֳ~b =c-HiZgc:sg@zulF7|f Y^{X#De9k6@Ĝh9˱hȨļue 3qw;”*cOM1NBGcX{hy4f;)LBGgAY10}9,$$xȈ=1,h8u{o’ ) bnM’oAAr=C$MEۊ2%nf7)cݨx56W]m$`plrkՋI+bo’1v$m$I ʄv hC)6f$0ƏKLm3LzX0lap5p4O|Gzub2,8anQlQ1RdI24bm=-2 ѩWPq H.t̰A75W}̈́?y7l`YZ2ʶt6dgÌ闖DZges tq 7f-}EznQ7Z,LHR/@gf 3*6b=St=g?-VJ4$:;ӯRD[|LVcy*+t%̬/h]F(9Hu^ā~P!hU7’gC3y(Jb20lk J#p^:ݲ@t1ӊɅ1nȨժB)Гf;E%0l1If3j/6#hq$Wߔ5#.d$`XEkgD3!?-`S|l5$pq^z cf0z.ZfҜU ྩÙr*;
ترک دنیا ترقی کی منازل طے کر رہی ہے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک دنیا اپنی بہترین تہذیب و تمدن ،مستحکم ریاستی اقدار،مضبوط سماجی ڈھانچے اور نظریات پسند سماجی اداروں کے باعث ترقی کی منازل طے کر رہی ہے۔ ایردوان نے خلیج کنونشن سینٹر استنبول میں دسویں عالمی ترک بزنس کونسل سے خطاب کے دوران یہ بات کہی ۔ انہوں مزید پڑھیں