ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف علی خان کے عقیدے اور عمر پر بات نہیں ہونا چاہیے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ شادی میں عمر اورعقیدے سے فرق نہیں پڑتا۔ ہم دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں، مزید پڑھیں
زمرہ:
ہما قریشی نے دوسرے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا، مداحوں کی حوصلہ افزائی
ممبئی: بالی ووڈ میں نام کمانے کے بعد اداکارہ ہما قریشی نے ایک نئے شعبے میں قدم رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ ہما قریشی اب رائٹر بھی بن گئی ہیں۔ ہما قریشی کا سپر ہیرو کے کردار پر مبنی پہلا ناول ’ زبیا۔ این ایکسیڈنٹل سپر ہیرو‘ دسمبر میں فروخت کے مزید پڑھیں
صدر ایردوان آج اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہو رہےہیں
=ksǑ]0,xQ|P8~,ڹ,v%BL=hV9]s*H$JC龸 ?_Q/[JLOOOwOOwSG_?2cͭS71dVxtQu]#TV=%Ig$MSWu˙7g^3ԔZZu2DL
اے این ایف کی کارروائیاں،152 کلو منشیات برآمد،3 اسمگلرز گرفتار
راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 152 کلو گرام منشیات برآمد اور 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق موٹر وے ٹول پلازہ کالا شاہ کاکو کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں سے 21 کلو 600 گرام افیون برآمد ہوئی ، دوران مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف گورنر ہائوسز کے باہر دھرنے کا اعلان
لاہور:جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے گورنر ہاوسز کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کا جینا مشکل بنا دیا، اس مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈا رواں ماہ 24 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں اور اب سوشل میڈیا پر ان کی شادی کا کارڈ لیک ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل شادی کارڈ کے مطابق دولہے کی سہرا بندی مشہور تاج لیک میں دوپہر ایک مزید پڑھیں
سلمان خان کے نئے اوتار کے ساتھ ’بگ باس17‘ کا پرومو جاری
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے نئے اوتار کے ساتھ معروف ریئلٹی شو ’بگ باس17‘ کا پرومو جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پرومو کا آغاز ہوتا ہے تو سلمان خان ظاہر ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب تک آپ نے بگ باس کی صرف آنکھ دیکھی ہے، اب دیکھیں گے بگ مزید پڑھیں
’منا بھائی3‘ کی تیاریاں؟ ہیرانی کی سنجے دت اور ارشد وارثی کے ساتھ ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی وڈ اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی معروف کرداروں ’منا بھائی‘ اور ’سرکٹ‘ کے روپ میں ایک نئی ویڈیو وائرل ہے جس سے ان خبروں کو تقویت مل رہی ہے کہ ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کی تیسری فلم بننے والی ہے۔ ویڈیو میں سنجے دت نے نارنجی رنگ کی شرٹ پہنی مزید پڑھیں
پاکستانیوں کی 98 فی صد تعداد ملکی سمت سے خوش نہیں، سروے
اسلام آباد: ملکی معیشت کے ساتھ پاکستانی صارفین کا گرتا ہوا اعتماد بھی بحال کرنا نگران حکومت کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی تیسری سہ ماہی کی سروے رپورٹ جاری کردی۔اپسوس پاکستان کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق 98فیصد پاکستانی ملکی سمت سے خوش نہیں،سمت کو درست مزید پڑھیں
عوام الناس کو حکمرانوں کے خلاف اُٹھنا ہوگا، عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ عوام الناس کو حکمرانوں کے خلاف اُٹھنا ہوگا خاموشی وبرداشت کی وجہ سے حکمران قیمتوں میں اضافے سے نہیں رکھتے خریداری وبرداشت کے حوالے سے عوام کی ہمت جواب دے گیا ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بدترین مہنگائی،غربت وبے روزگاری کی وجہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں