ریاست ہر مظلوم کی آواز بنے گی، کسی شہری کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چودھری انوارالحق نے کہا ہے کہ وکلا، تاجر، سول سائٹی میری طاقت ہیں، عوام میرا ساتھ دیں تو آزادکشمیر کے عوام کی فلاح اور پاکستان کو روشن رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے ہم سب کو خود احتسابی کے عمل سے گزرنا ہو گا۔ سینٹرل بار ایسوسی مزید پڑھیں

جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا

ریاض : سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے جرمن ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب کے 28 سالہ دفاعی کھلاڑی رابرٹ باؤر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا، جس میں وہ نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ رابرٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت نے نیب قانون دو بار تبدیل کیا تو جسٹس بندیال کہاں تھے؟ شہباز شریف

  لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ لندن میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آمر کے قانون کو عدلیہ نے بحال کردیا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے

 اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے جس کے بعد آج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ترکیہ یورپی یونین سے علیحدہ ہو سکتا ہے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے اگر ضرورت پیش آتی ہے تو ترکیہ یورپی یونین سے علیحدہ بھی ہو سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ترک صدر رجب طیب اِردوان نے یورپی یونین کی پیش کی گئی حالیہ رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ رپورٹ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ طوفان کا پیش خیمہ ہے، ضیا الدین انصاری

لاہور : امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اور بڑے  اضافے کو مسترد کرتے ہیں حکومت نے ظلم کی انتہا کر دی حکومت غریب عوام کاخون چوس رہی ہے نااہل حکمرانوں نے اپنی نااہلی کا تمام بوجھ غریب عوام پرڈال دیاہے۔ جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ لاہور مزید پڑھیں

قانونی رکاوٹیں ختم، نواز شریف الیکشن میں حصہ لیں گے، اسحاق ڈار

لندن: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نوازشریف کے راستے میں کوئی قانونی رکاوٹ حائل نہیں وہ الیکشن میں حصہ ضرور لیں گے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پارٹی کے فیصلہ کے مطابق میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گئے، 62 ون ایف کا قانون پارلیمنٹ پاس کر چکی ہے جس مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکارہ ممتاز بیگم کے اعزاز میں پُروقار تقریب کا انعقاد

 لاہور: الحمرا میں لیجنڈ اداکارہ ممتاز بیگم کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں فلم اسٹار میرا، سنگیتا، اداکار شاہد، غلام محی الدین، گلوکار عارف لوہار، شیزا جہاں، گلاب، نرمل شاہ، فلم ڈائریکٹر سید نور، پرویز کلیم، حسن عسکری،کامیڈین طاہر نواز، شاہد خان، اظہر رنگیلا سمیت شوبز انڈسٹری کی شخصیات نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

مومنہ اقبال نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے بھائی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی جس کی تصاویر انہوں نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ مزید پڑھیں: موجودہ دور میں شادی کیلئے لڑکا ملنا مشکل ہوگیا ہے، مومنہ اقبال مومنہ مزید پڑھیں

ہمارا پیٹرول چاند پر جارہا ہے، رابعہ کلثوم

ملک میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شوبز شخصیات نے بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ معروف اداکار و کامیڈین سہیل احمد (عزیزی) نے ٹویٹ میں کہا کہ حکمرانوں اللہ کا واسطہ ہے غریب کا خون مت نچوڑو، پیٹرول غریب بھی استعمال کرتا ہے۔ جن کے پاس کروڑوں روپے ہیں وہ بھی کہہ مزید پڑھیں