کراچی:ملائشیا کی باٹک ائیر لائن نے کراچی کے لیے بھی براہ راست پروازوں کا اعلان کیا ہے۔ باٹک ائیر لائن نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے، اسی سلسلے میں باٹک ائیر کراچی کوالالمپور کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرے گی، ائیر لائن آئندہ ماہ 31 اکتوبر مزید پڑھیں
زمرہ:
کے فورمنصوبے کی لاگت بڑھ کر 270 ارب روپے ہوگئی ، میئر کراچی
کراچی:مئیر کراچی وکراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے چئیرمین مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کو اضافی پانی کے منصوبے کے فور کی لاگت بڑھ کر 270 ارب روپے ہوگئی ہے۔ 2007 سے ابتک 5مرتبہ منصوبے کا افتتاح کیا گیا اور آخری مرتبہ گزشتہ سال سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو سخت ذہنی دباؤ سے نکلنے میں کس نے مدد فراہم کی؟
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کے پہلے دن وہ ذہنی دباؤ کا شکار تھے اور اسے دور کرنے کیلئے ان کے بیٹے آریان نے ان کی مدد کی تھی۔ 2019 میں فلم ’زیرو‘ کے باکس آفس پر ناکام ہونے کے بعد شاہ رخ خان مزید پڑھیں
اجے دیوگن، اکشے کمار اور رنویر سنگھ کی فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ کا آغاز
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز روہت شیٹھی کی نئی فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں اجے دیوگن، اکشے کمار اور رنویر سنگھ ایکشن میں نظر آئیں گے۔ فلم کی شوٹنگ کے آغاز کے موقع پر خصوصی تقریب یش راج فلمز کے ممبئی اسٹوڈیو میں منعقد کی گئی جس میں فلم کے مزید پڑھیں
جسٹن بیبر کی پاکستانی فیشن برانڈ کے کپڑوں میں تصویر وائرل
لاس اینجلس: عالمی شہرت یافتہ گلوکار جسٹن بیبر کی پاکستانی برانڈ ’راستہ‘ کے کپڑوں کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔ پاپ آئیکون کے نئے انتخاب نے فیشن انڈسٹری میں ہلچل مچادی اور مداحوں کو اپنے پسندیدہ گلوکار کا نیا لباس بہت پسند آیا ہے۔ جسٹن بیبر نے پاکستانی برانڈ ’راستہ‘ کے نئے کلیکشن میں سے کڑھائی والی مزید پڑھیں
کرن جوہر نے ٹویٹر کیوں چھوڑا؟ اصل وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر نے سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ٹویٹر چھوڑنے کی اصل وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔ کرن جوہر نے پچھلے برس اکتوبر میں ٹویٹر چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور ابتدائی طور پر انہوں نے چھوڑنے کی وجہ مثبت توانائی کا حصول بتایا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں فلمساز مزید پڑھیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسلام آباد پولیس نے دو بھتیجوں سمیت نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے فیز 3سے گرفتار کر لیا ۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی، اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں اہلکار آئے تھے اور انہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام مزید پڑھیں
کراچی میں کار سوار نے مبینہ ڈاکوؤں کو گولیاں مار دیں، 2 ہلاک، ایک شدید زخمی
کراچی:شہر قائد کے علاقے جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب ایک کار سوار شہری نے مبینہ ڈاکوو¿ں کو گولیاں مار دیں، جس سے 2 ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب ایک کار سوار کی مبینہ ڈاکوؤں پر فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ہو گئے، مزید پڑھیں
کینال، مال روڈ سمیت ماڈل روڈز پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کرنیکا حکم
لاہور: سی ٹی او لاہور نے کینال روڈ، مال روڈ، جیل روڈ سمیت ماڈل روڈز پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکلسٹ کا داخلہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ مستنصر فیروز نے ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کا جائزہ لینے کیلئے مختلف شاہراہوں کے دورے کیے اور کہا کہ مہم کے تحت ایک ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کےخلاف بھی کارروائی کی مزید پڑھیں
موچکو چیک پوسٹ؛ اسمگل شدہ انڈین گٹکے اور نسوار کی بڑی مقدار ضبط
کوئٹہ: کسٹمز حکام نے موچکو چیک پوسٹ پر کوئٹہ سے آنے والی بس کے ذریعے 4 کروڑ 16 لاکھ مالیت کا اسمگل شدہ برآمد کرلیا۔ حکام کے مطابق برآمد ہونے والی اشیا میں مختلف غیرملکی برانڈزکے 22 ہزار 540 پیکٹ سگریٹس، انڈین گٹکے کے 59 ہزار 600 پاوچز، انڈین نسوار کے 2 ہزار 600 پاچزاور 2کلو چھالیہ شامل ہے۔ حکام نے مزید پڑھیں