تائیوان: چین کے 103 فوجی طیاروں نے تائیوان کے اطراف میں پروازیں کی ہیں

تائیوان وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کل شام سے آج صبح تک چین کے 103 عسکری طیاروں نے جزیرہ تائیوان کے اطراف میں پروازیں کی ہیں۔ تائیوان وزارت دفاع نے سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ 103 طیاروں میں سے 40 نے آبنائے تائیوان میں فریقین کی طے مزید پڑھیں

تقریب حلف برداری، سوشل میڈیا پر نئے چیف جسٹس کے چرچے

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تقریب حلف برداری کے چرچے ہورہے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے تقریب میں اسٹیج پر اہلیہ سرینا عیسیٰ کو کھڑا کر کے حلف لے کرنئی روایت ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایوان صدر میں ہونے والی مزید پڑھیں

ظلم کے نظام کے خاتمے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ضیاء الدین انصاری

لاہور : امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے 26 روپے پیٹرول مہنگا کرکے غربیوں سے روٹی کا نوالہ چھین لیا ہے، پیڑول مہنگا ہونے سے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نے لوگوں کو خون کے آنسوں رونے پر مجبور کردیا ہے۔ ضیاء الدین انصاری  نے کہاکہ  مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ریویو اف ججمنٹ ایکٹ کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی  اپیل دائر کردی۔ حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں سپریم کورٹ سے فیصلے ہر نظر ثانی کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ارٹیکل 142 پارلیمان کو ایسی قانون سازی کا اختیار دیتا مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز روسٹر تشکیل دے دیا

 اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز روسٹر تشکیل دے دیا۔  روسٹر کے مطابق رواں ہفتے پانچ بینچز سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بینچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہے. روسٹر کے مطابق بینچ نمبر دو جسٹس سردار طارق مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔55

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "صحت کے حوالے سے  ناشتے کے فوائد”۔ قوی احتمال کے مطابق ناشتے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ میٹابولزم کو مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان میں تشدد سے پاک معتبر انتخابات کی حمایت جاری رکھے گا،الزبتھ ہورسٹ

اقوام متحدہ: امریکی نائب وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان میں ایسے معتبر انتخابات کی حمایت جاری رکھے گا جو تشدد سے پاک ہوں اور لوگوں کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دیں کہ ان پر کون حکمرانی کرے ۔ ون یو این پلازہ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلدیہ فیکٹری کیس:حماد صدیقی کو واپس لانے کیلئے سیکریٹری داخلہ طلب

  کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹان فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کو واپس لانے سے متعلق آئندہ سماعت پر چیف سیکریٹری سندھ اور وفاقی سیکریٹری یا ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سانحہ بلدیہ ٹان فیکٹری کیس کے مزید پڑھیں

عید میلادالنبی کی مناسبت سے اسپیشل میلاد ٹرین چلانے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان ریلویز کا عید میلادالنبی کی مناسبت سے اسپیشل میلاد ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق میلاد اسپیشل ٹرین کل بروز 19 ستمبر کو کراچی سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہو گی ، میلاد اسپیشل ٹرین کراچی سے براستہ لودھراں ،فیصل آباد، ولالا موسی 20 ستمبر کو راولپنڈی پہنچے گی۔ ذرائع مزید پڑھیں