نیویارک:امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، امریکہ پاکستان کی جمہوریت کا حامی ہے لیکن وہ کسی خاص شخص یا جماعت کی حمایت نہیں کرتا۔ نیویارک میں تقریب سے خطاب میں الزبتھ ہورسٹ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی حمایت مزید پڑھیں
زمرہ:
لیول پلیئنگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے، نواز شریف مقدمات کا سامنا کرینگے ، بلاول بھٹو
لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان کا اختیار اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے نہ میرے پاس ، لیول پلینئگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، مزید پڑھیں
طلاق کے صدمے سے نکلنے میں 5 سال لگے، منشا پاشا
کراچی: اداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہے کہ طلاق کا فیصلہ زندگی کا مشکل ترین فیصلہ ہے۔ اداکارہ منشا پاشا نے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح دیکھ کر بہت سارے لوگ شادی نہیں کرتے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ شادی کے بعد طلاق ہی ہونا ہے تو مزید پڑھیں
شاہین اورانشا آفریدی کی مہندی کی تصاویر، ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل
کراچی: کرکٹر شاہین آفریدی اور کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں شاہد آفرید ی کو شاہین آفریدی کے ساتھ باتیں کرتے اور کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔مہندی کی تقریب گزشتہ شب کراچی مزید پڑھیں
پنجاب؛ تھیٹرز میں غیراخلاقی کارکردگی پر مرد اداکاروں کیخلاف شکنجہ تیار
لاہور: حکومت پنجاب کا غیر اخلاقی پرفارمنسز پر تھیٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ خواتین اداکاراؤں کے بعد مرد اداکار بھی زد میں آگئے۔ حکومت کی جانب سے متعدد مرد اداکاروں کی غیر اخلاقی پرفارمنسز مانیٹر کی گئیں اور ان کی ویڈیوز بھی اکٹھی کر لی گئیں۔ اداکار راشد کمال ۔ گڈو کمال ۔ شکیل مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کی بیٹی گھر میں مردہ پائی گئیں
ممبئی: بھارت کے اداکار اور میوزک ڈائرکٹر وجے اینٹونی کی بیٹی گھر میں مردہ پائی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وجے انٹونی کی بیٹی میرا نے مبینہ طور پر خود کشی۔ میرا کی لاش ان کے چنائی میں واقع گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ اداکار وجے انٹونی کی بیٹی پرائیوٹ اسکول میں مزید پڑھیں
مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف دہشتگردی کیس خارج کرنے کا عمل شروع
اسلام آباد:لیگی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف مذہبی بنیادوں پر نفرت پھیلانے کے الزام میں درج دہشت گردی کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم اورنگزیب ، جاوید لطیف ، سابق سیکرٹری شہیرہ شاہد ، سابق ایم ڈی پی ٹی وی سہیل خان اور پی ٹی وی مزید پڑھیں
رجنی کانت کو ورلڈ کپ کا گولڈن ٹکٹ مل گیا
ممبئی: بھارت کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت بھی گولڈن ٹکٹ پر ورلڈ کپ کے میچز دیکھیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے اپنے سوشل میڈیا پر رجنی کانت کی ورلڈکپ کے گولڈن ٹکٹ کے ساتھ تصویر شئیر کردی۔ https://x.com/BCCI/status/1704038875625095315?s=20 بی سی سی کا پوسٹ میں کہنا تھا کہ لیجنڈری رجنی کانت اپنی مزید پڑھیں
ملک میں نظام مصطفی کی جدوجہد کو تیز کی جائے، محمد حسین محنتی
کراچی:امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ محبت مصطفی اور اطاعت رسول ہمارے ایمان کی اساس اور ہر مسلمان کا سرمایہ حیات ہے، مہنگائی، بے یقینی، بے سکونی اور بیرونی جارحیت سمیت ہمارے تمام مسائل کا حل قرآن وسنت کا نفاذ ہے۔ ماہ ربیع الاول میں میلاد النبی اور سیرت النبی کے مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان صفر کچرا قرارداد پر دستخط کر کے تحریک کے پہلے رضاکار بن گئے
=ksƑ]0^Y ŷHG+tb$XXVL=hVK.}9SV$t!t_R|K~r}p=.@Rd)UJ$f?ka,ծNrMw:VrU9W=ep*?{se’jCK^is`*e9Af:?5T1o’YZ{W/kjgv'[pwuks7 ӧ