بالی وڈ میں ان دنوں ایک اور سلیبریٹی کی شادی کی گونج ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا 24 ستمبر کو بھارتی رکنِ پارلیمنٹ راگھو چڈھا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ دیگر بالی وڈ شخصیات کی طرح پرینیتی چوپڑا بھی اپنی شادی سے متعلق بالکل خاموش ہیں اور جوڑے مزید پڑھیں
زمرہ:
نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد کی مدینہ منورہ میں سعودی نائب وزیر حج سے ملاقات
مدینہ منورہ (رپورٹ: سید مسرت خلیل) نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے مدینہ منورہ میں سعودی عرب کے نائب وزیر حج ڈاکٹر عبدالفتاح سے ملاقات کی ہے، جس میں آئندہ حج 2024ء کے انتظامات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ مدینہ منورہ میں سعودی وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر مزید پڑھیں
نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والا ہر کردار انجام کو پہنچا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والا ہر کردار انجام کو پہنچا۔ اپنے بیان میں مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم کی واپسی ان (سازش کرنے والوں ) کی ناکامیوں سے زیادہ مضبوط ہے۔ نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والا ہر کردار مزید پڑھیں
فیفا سے ادائیگیوں میں تاخیر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن پر 30کروڑ واجب الادا
اسلام آباد: فیفا سے ادائیگیوں میں تاخیر کے باعث پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)پر کروڑوں واجب الادا ہیں ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن پر 25سے 30کروڑ واجب الادا ہیں، پی ایف ایف نے پلیئرز کو ڈیلی الائونسز، کوچنگ اور دیگر اسٹاف کو تنخواہیں نہیں اداکی،ذرائعکے مطابق فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے پی مزید پڑھیں
پاکستان آرمی کے جونیئر لیڈرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جونیئر لیڈرز پاکستان آرمی کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور روایتی اور غیر روایتی جنگ میں کامیابی سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار دنیا کی کسی بھی جدید فوج کے مقابلے میں مزید پڑھیں
دنیا یوکرین کے ساتھ کھڑی نہ ہوئی تو پھر کسی اور جارح کو موقع ملے گا: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کو اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اگر آج دنیا یوکرین کے ساتھ کھڑی نہ ہوئی تو آئندہ بھی کسی دوسرے جارح کو ایسا کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
آذربائیجان: باردوی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک
آذربائیجان کے علاقے قاراباع میں غیر قانونی آرمینی فورسز کی بچھائی ہوئی باردوی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ آذربائیجان سرکاری سکیورٹی سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع ہوجاونت کی احمد بے لی۔فضولی۔شوشا موٹر وے پر آذرآٹو یول ایجنسی کا ٹرک گزرنے کے دوران اینٹی ٹینک باردوی سرنگ مزید پڑھیں
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نےمنیج میں دہشت گرد عمان دریوش کو غیر فعال کردیا
=]sǑC X|KPGR
آذربائیجان نے قاراباع میں آپریشن شروع کر دیا
آذربائیجان وزارت دفاع نے قاراباع میں قانونی ساخت کی تعمیرِ نو کے لئے دہشت گردی کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ چند مہینوں سے آذربائیجان کے علاقے قاراباع میں آرمینی مسلح فورسز نے آذربائیجان مسلح افواج کی چوکیوں پر منّظم شکل میں فائرنگ مزید پڑھیں
شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے
لاہور:سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف ایک مہینہ قیام کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ کئی مزید پڑھیں