ترکیہ کی ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی

 انقرہ: ترکیہ کی  مشہور ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کرخود کشی کرلی۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ ادا کارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ اداکارہ صوبہ موگلا کے علاقے دالامان میں اپنی رہائش گاہ پر تھیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی سیاسی مقدمات کے بجائے عام شہریوں کے کیسز کو ترجیح

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سیاسی مقدمات کے بجائے عام شہریوں کے مقدمات کو ترجیح،آئندہ تین روز میں کرمنل اور سول مقدمات سنے جائیں گے۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں 20تا 22ستمبر کی کاز لسٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق  آئندہ تین روز کیلیے 225 مقدمات 5 بنچز کے سامنے سماعت کے لیے مزید پڑھیں

کراچی، پیشی پر آئے قیدی عدالتی احاطے میں منشیات استعمال کرنے لگے

  کراچی:  جیل سے سٹی کورٹ لائے گئے قیدیوں کی عدالتی احاطے میں منشیات کے استعمال کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ جیل پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث قیدیوں کو سٹی کورٹ میں پیش کیا جہاں پولیس کی موجودگی کے باوجود قیدی دھڑلے سے منشیات کا استعمال کرتے رہے اور انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل امن قائم کرنےکی بجائے 5 ممالک کی سیاسی حکمتِ عملی کا میدان جنگ بن چکی ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اقوام متحدہ  کی سیکیورٹی کونسل اب عالمی سلامتی کی ضامن نہیں بنی بلکہ 5 ممالک کی سیاسی حکمت عملیوں کا میدان جنگ بن چکی ہے۔ صدر ایردوان نے  ان خیالات کا اظہار نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ہال میں 78ویں جنرل اسمبلی  سے  خطاب  کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فلسطین میں یکطرفہ اقدامات امن کیلیے خطرہ ہیں، انتونیو گوتیرس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو یک طرفہ اقدامات ہورہے ہیں وہ امن کیلیے خطرہ ہیں،معاملے کا پرامن حل نکالنا ہوگا، جبکہ افغانستان میں 70 فیصد آبادی کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ نیویارک میں منعقد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے آغاز مزید پڑھیں

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا اختتامی منظر امریکی اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے منتخب

لاس اینجلس: پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے اختتامی منظر کو امریکی اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔  ٹورس ورلڈ اسٹنٹ ایوارڈز کے اعلامئے کے مطابق بلال لاشاری کی فلم کا منظر ’بیسٹ فائٹ سین‘ کی کیٹیگری کیلئے شارٹ لسٹ ہوا ہے۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا اختتامی لڑائی والا مزید پڑھیں

جنسی حملوں کے الزامات، یوٹیوب نے برطانوی کامیڈین کے اشتہارات روک دیئے

  لندن: معروف ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب نے برطانوی کامیڈین رسل کی ویڈیوز پر اشتہارات معطل کردیئے۔  یوٹیوب نے یہ اقدام اداکار پر خواتین پر جنسی حملوں کے الزامات سامنے آنے کے بعد اٹھایا ہے اور ان کے چینل پر 6 ملین سے زیادہ سبسکرائبر موجود ہیں۔ ویڈیو پلیٹ فارم کی پابندی کا اطلاق رسل برانڈ مزید پڑھیں

مادھوری ڈکشٹ سروج خان کی بائیوگرافیکل فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ لیجنڈری کوریوگرافر سروج خان کی بائیوگرافیکل فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔  نامور فلمساز بھوشن کمار نے سروج خان کی پہلی برسی پر ان کی بائیو گرافیکل فلم بنانے کا اعلان کیا تھا اور اسے ٹی سیریز کے تحت پروڈیوس کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے مزید پڑھیں