نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے، انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون کے مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

لاہور: سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ 9 مئی کے مرکزی مقدمے سمیت تمام مقدمات میں 120 بی کی دفعات لگادی گئیں۔پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی کیخلاف کرپشن کا چھٹا مقدمہ درج

 لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن نے صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق پرویز الہی کےخلاف مقدمات کی تعداد 6 ہو گئی جبکہ نیا مقدمہ شوگر ملز کا کرشنگ کوٹہ بڑھانے کے الزام میں درج کیا گیا۔ سابق سیکرٹری ڈاکٹر خرم شہزاد سمیت 3ملزمان شوگر ملزکے مقدمے میں گرفتارکرلیے مزید پڑھیں

بلوچستان، فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

 کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کے علاقے دکانی بابا چوک کے قریب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوا اور دشت تیرہ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ مزید پڑھیں

ترک صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیرحل کرنے کی بات کی

ویب ڈیسک —  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اعلیٰ سطحی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے دوران عالمی امن پر فوکس کیا اور ایسے اقدامات پر بات کی جو اسے ممکن بنا سکتے ہیں۔انہوں نے اس ضمن میں دیگر امور کے علاوہ ،مسئلہ کشمیر ، مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،پی کے کے کے پانچ دہشتگرد ہلاک

 شمالی  شام میں پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ترک فوج کی طرف سے ہلاک کر دیا گیا ۔  ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیزیوں کا جواب دینا جاری ہے ۔  بتایا گیا ہے کہ  شمالی شام  کے  فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں امن وسلامتی کے ماحول کو خراب  کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی وزرائے خارجہ کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نیویارک:پاکستان اور سعودی عرب نے تمام شعبوں بالخصوص معیشت، تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ مزید پڑھیں

معاشی مشکلات کے باوجود 45 فیصد پاکستانیوں کا ملک چھوڑنے سے انکار

اسلام آباد:معاشی مشکلات کے باوجود 45 فیصد پاکستانیوں نے ملک چھوڑنے سے انکار کردیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 45 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ اپنے ملک میں خوش ہیں، باہر جانا نہیں چاہتے، البتہ 38 فیصد نے پاکستان سے باہر جانے کا ارادہ مزید پڑھیں

ملک لُوٹنے والوں کا یوم حساب آنے والا ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والوں کا یوم حساب آنے والا ہے۔ گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنے کے تیسروے اور آخری روز شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے بھیس بدل بدل کر حکومتیں کیں، عوام کو یرغمال بنایا، مزید پڑھیں

ورلڈ کپ گانے سے مایوس شائقین کی علی ظفر سے گانا بنانے کی فرمائش

ورلڈ کپ 2023 کے آفیشل گانے سے مایوس شائقین نے علی ظفر نے نیا گانا بنانے کی فرمائش کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کے روز ’’دل جشن بولے‘‘ کے عنوان سے ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل گانا جاری کیا تھا جو شائقین کو بالکل پسند نہیں آیا اور انہوں نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں