پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغاز

ممبئ: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ پرینتی چوپڑا 24 ستمبر کو سیاستدان راگھو چڈھا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں اور گزشتہ روز سے اُن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان تقریبات کا آغاز گزشتہ مزید پڑھیں

تھری ایڈیٹ فلم کے معروف اداکار انتقال کرگئے

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار اکھیل مشرا اپنے گھر کے کچن میں گِر کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘تھری ایڈیٹس’ میں لائیریرین کا کردار ادا کرنے والے اداکار اکھیل شرما اپنے گھر کے کچن میں کام کررہے تھے کہ اچانک وہ پھسل کر زمین مزید پڑھیں

فلم ’جوان‘: دیپیکا پڈوکون نے نینتھارا کا کیریئرختم کردیا؟

 ممبئی: 38 سال کی عمر میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں مرکزی کردار ادا کرکے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی ساؤتھ انڈین اداکارہ نینتھارا فلم کے ہدایت کار ایٹلی کمار سے ناراض نظر آرہی ہیں۔ ساؤتھ انڈین اداکارہ نینتھارا نے فلم ’جوان‘ میں پولیس اہلکار کا کردار ادا مزید پڑھیں

ملکہ ترنم نورجہاں کی 97 ویں سالگرہ

 لاہور: سروں کی ملکہ ترنم اور نامورگلوکارہ نور جہاں کی آج 97 ویں سالگرہ پے، آج بھی ملکہ ترنم کی پُرکشش شخصیت اور آواز کا ہر کوئی دیوانہ ہے۔ بابا بلھے شاہ کی نگری قصور میں 21 ستمبر 1923 کو آنکھ کھولنے والی اللہ وسائی نے بڑے ہو کر نور جہاں کے نام سے شہرت پائی۔ مزید پڑھیں

شگفتہ اعجاز میں کینسر کی تشخیص؟

  کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی نے اُنہیں کینسر کی تشخیص کے لیے ‘پیپ سمیر ٹیسٹ’ کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ یوٹیوب پر شگفتہ اعجاز اپنا وی لاگ شیئر کیا جس میں اُنہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے ایک اہم مزید پڑھیں

مبینہ آڈیو لیک : بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی

اسلام آباد: اکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف متفرق درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔ بشریٰ بی بی نے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

وزیراعظم ایم ڈی آئی ایم ایف ملاقات؛ ٹیکس میں غریب کو تحفظ دینے پر اتفاق

 نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے آئی ایم ایف کی جانب سے 3 بلین امریکی ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی منظوری مزید پڑھیں

صدر بائیڈن سے نیتن یاہو کی نو ماہ بعد پہلی ملاقات، ‘مشکل مسائل’ پر گفتگو

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو نیویارک میں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی بستیوں کی توسیع اور ناقدین کی نظر میں جمہوریت کو خطرہ سمجھے جانے والے اسرائیل کے عدالتی نظام کو تبدیل کرنے کی کوششوں پر مزید پڑھیں