بھارتی پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے ریزرویشن بل منظور، خواتین ارکان کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا

نئی دہلی —  بھارت میں خواتین کو اقتدار اور دیگر کلیدی اداروں میں حصہ داری دینے کی آوازیں ایک عرصے سے اٹھتی رہی ہیں۔ اس حوالے سے سب سے زیادہ زور قانون ساز اداروں میں ان کے لیے نشستیں مخصوص کرنے پر دیا جاتا رہا ہے۔ پارلیمان اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے ایک مزید پڑھیں

بھارت نے کینیڈئین شہریوں کے لیے ویزہ سروس بند کر دی

بھارت اور کینیڈا کے درمیان  خالصتان لیبریشن فرنٹ کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی ہلاکت کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے باعث بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا۔ خبر کے مطابق، بھارتی مشن کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کی بنا پر بھارتی مزید پڑھیں

بھارت نے سفارتی تنازعہ کے باعث کینیڈا کے شہریوں کیلیے ویزا خدمات معطل کر دیں

نئی دہلی:بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزا خدمات معطل کر دی ہیں۔ ویزا درخواستوں کی ابتدائی جانچ پڑتال کرنے والی کمپنی بی ایل ایس انٹرنیشنل نے اپنی ویب سائٹ پربھارتی مشن کے نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپریشنل وجوہات کی بنا پر 21 ستمبر 2023 سیبھارتی ویزا خدمات تاحکم ثانی معطل مزید پڑھیں

نیب میں گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کے تبادلے،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی منظوری سے گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر محمد عامر بٹ کو نیب سکھر سے نیب کراچی میں تعینات کر دیا گیا، صلاح الدین مغل کو کراچی سے راولپنڈی نیب میں تعینات کیا گیا مزید پڑھیں

راہول ویدیا کے ہاں بیٹی کی پیدائش

 ممبئی: بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 کے رنراپ اور گلوکار راہول ویدیا اور اُن کی اہلیہ دیشا پرمار کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ راہول ویدیا نے مداحوں کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سے آگاہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ گلوکار نے اپنی مزید پڑھیں

انیل کپور کی مصنوعی ذہانت کے خلاف عدالتی جنگ میں تاریخ ساز فتح

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور نے مصنوعی ذہانت کے خلاف عدالتی جنگ میں تاریخ ساز فتح حاصل کی ہے۔  اداکار نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک کیس دائر کیا ہوا تھا تاکہ ان کے شخصیتی حقوق، ان کے نام، تصاویر، مشابہت، آواز اور دیگر چیزوں کا ڈیجیٹل میڈیا میں غلط استعمال نہ ہوسکے۔ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ نے 500 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ نے ہندی سینما میں 500 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیا۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کی فلم عالمی سطح پر جلد ایک ہزار کروڑ کا مجموعی بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کرے گی۔ 500 کروڑ کے ساتھ بالی وڈ کنگ کی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کے مداحوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر اکشے کمار کی ٹرولنگ

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر اکشے کمار کی شدید ٹرولنگ جاری ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ایکشن اداکار اکشے کمار کے خلاف ٹرولنگ کا آغاز سینما میں ’جوان‘ کی اسکریننگ کے دوران ان کا کا اشتہار چلانے پر ہوا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے مزید پڑھیں

ترکیہ کی یمن امن عمل کی حمایت

ترکیہ نے کہا کہ وہ یمن میں امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔ وزارت خارجہ نے اس موضوع پر تحریری بیان جاری کیا ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی میزبانی میں دارالحکومت ریاض میں عمان کی شرکت مزید پڑھیں