پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تقریب آج ہوگی

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کی مہندی کی تقریب آج شام ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں منعقد ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا اپنے اہلخانہ سمیت مہندی کی تقریب کیلئے اودے پور پہنچ گئے ہیں۔ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے لیے اودے مزید پڑھیں

میگا تھرلرفلم ’اینیمل‘ کے نئے پوسٹرمیں انیل کپورکی دھماکے دارانٹری

 ممبئی: بالی ووڈ کی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم ’اینیمل‘ کے نئے پوسٹر میں سُپر اسٹار انیل کپور کی دھماکے دار انداز میں انٹری دکھائی گئی ہے۔ انیل کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فلم ’اینیمل‘ کا نیا پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں اداکار نیلے رنگ کے سوٹ میں ملبوس ہیں مزید پڑھیں

ملان فیشن ویک میں لگژری برانڈز کی دیدہ زیب کلیکشن

اٹلی کے شہر ملان میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے جس میں ماڈلز لگژری برانڈز کے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔ فیشن ویک 25 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں ارمانی، گوچی، ڈولچی اینڈ گبانا، پراڈا اور ورساچے جیسے برانڈز موسمِ بہار اور گرما کی کلیکشن پیش کر رہے ہیں۔ فیشن ویک مزید پڑھیں

کراچی میں کل سے سمندری ہواؤں  اور  دسمبر سے سردی  کی پیشگوئی

 کراچی: محکمہ  موسمیات نے کراچی میں کل سے سمندری ہواؤں کے بحال ہونے اور دسمبر سے سردی شروع ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق بھارتی راجستھان کی جانب سے آنے والے مون سون سسٹم کے سبب سمندری ہوائیں جزوی اور مکمل متاثر ہوئیں ، جس وقت یہ مون سون سسٹم مزید پڑھیں

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویز الہی

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر کمرہ عدالت میں سماعت سے قبل صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کا انتخابات کرانیکا فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کے جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کروانے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو کو الیکشن کمیشن کے اعلان پر تحفظات سے آگاہ کر دیا، بلاول بھٹو کی وطن واپسی پر سی ای سی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک، سہولت کاروں سمیت 5 گرفتار

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ پانچ کو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 ستمبر کو خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔  چیف جسٹس قاضی فائز عیسی فیض آباد نظر ثانی بینچ کی سربراہی کریں گے جبکہ بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہوں گے۔ سپریم کورٹ 28 ستمبر کو فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کرے مزید پڑھیں