غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ محکمے پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع

اسلام آباد: سائفر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بھارت:مندر سے اٹھا کر کیلا کھانے والا مسلمان نوجوان قتل

نئی دہلی: بھارت میں مندر سے اٹھا کر کیلا کھانے والے مسلمان نوجوان جو ذہنی بھی تھا، کو ہندو انتہا پسندوں نے سرعام قتل کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک مندر میں پرساد کے طور پر کیلے چڑھائے گھے  تھے۔ اس موقع پر ایک مسلمان ذہنی معذور 22 سالہ نوجوان نے ایک کیلا اٹھا مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنیوالے ملزم پر فرد جرم عائد

نیایارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ امریکی ٹیکس کے امور دیکھنے والی باڈی آئی آر ایس کے کنٹریکٹرچارلس لٹل جون نے سابق صدر کی ٹیکس کی تفصیلات چوری کرکے ایک خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

 مستونگ دھماکے سے متعلق حقائق سامنے لائے جائیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(آئی این پی)نگران وزیراعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ مستونگ دھماکے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔  علی مردان ڈومکی نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات درست سمت میں جارہی ہیں، دھماکے کے شدید زخمیوں کو علاج کے لئے کراچی منتقل کیا جائے گا۔ دوسری جانب نگران وزیر داخلہ بلوچستان کا مزید پڑھیں

ورلڈکپ: جنوبی افریقی کپتان کا بھارت سے وطن واپس جانے کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما بھارت سے وطن واپس جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیمبا باووما خاندانی وجوہات کی وجہ سے وطن واپس جارہے ہیں۔ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز نہیں کھیلیں گے۔ جنوبی افریقا کے نیوزی لینڈ اورافغانستان مزید پڑھیں

وارم اپ میچ: بارش تھمنے کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ دوبارہ شروع

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پہلے وارم اَپ میچ بیٹنگ جاری ہے۔ پہلے وارم اپ میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابراعظم 36 اور محمد رضوان 20 رنز پر کریز پر موجود ہیں۔ اوپنر امام الحق ایک رن جبکہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023:بھارت بمقابلہ انگلینڈ وارم اپ ٹاکرا

بھارت :آئی سی سی (ICC) ورلڈ کپ 2023 بھارت اور انگلینڈ اپنا وارم اپ میچ بارساپارا کرکٹ اسٹیڈیم گوہاٹی میں کھیلے جانے والے میچ میں بارش نے خلل ڈال دی ۔ ہندوستانی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن بارش نے کھیل میں خلل ڈال دیا۔ گزشتہ روز حیدر مزید پڑھیں