محب مرزا کو صنم سعید سے محبت کب ہوئی؟ اداکار نے بتادیا

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا نے صنم سعید سے ہونے والی اپنی محبت کے بارے میں بتا دیا ہے۔ اداکارہ آمنہ شیخ سے طلاق کے بعد محب مرزا نے اپنی ساتھی اداکارہ صنم سعید کے ساتھ  دوسری شادی کی، ان کی شادی کو کچھ عرصے کے لیے خفیہ رکھا گیا تھا تاہم انہوں نے رواں سال مزید پڑھیں

زیر سمندر حادثے کا شکار ‘ٹائٹن سب میرین’ پر فلم بنانے کا اعلان

امریکا: ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے زیر سمندر جانے والی ‘ٹائٹن سب میرین’ کے حادثے پر فلم بنائنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ٹرانس اٹلانٹک پروڈکشن کمپنی نے اوشین گیٹ سب میرین کو پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے، اس فلم کو برائن ڈوبنز پروڈیوس مزید پڑھیں

ہالی ووڈ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں: حمائمہ ملک

  کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں کام کرنے والی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں بھی کام کرنا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں حمائمہ ملک نے میزبان تابش کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت ڈپریشن پر بھی مزید پڑھیں

ہمیں ہر صورت یہ والا ورلڈ کپ چاہیے: حریم شاہ کا بابراعظم سے مطالبہ

  کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 لازمی جیتنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بھارت سے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ چہرے پر مُسکراہٹ لیے اپنے ہوٹل مزید پڑھیں

والد کو شراب کی لت لگ گئی تھی: عالیہ بھٹ

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے والد اور نامور بھارتی فلمساز مہیش بھٹ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں وہ شراب نوشی کی لت میں پڑ گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے والدین مہیش بھٹ اور سونی رازدان کی بالی ووڈ مزید پڑھیں

امریکہ میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، بائیڈن کے آخری لمحات میں کانگریس کے بل پر دستخط

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے نومبر کے وسط تک امریکی حکومت کو فنڈز فراہم کرنے، شٹ ڈاؤن سے بچنے اور وفاقی اداروں کے لیے رقم ختم ہونے سے ایک گھنٹہ قبل کانگریس کے منظور شدہ بل پر دستخط کر دیے ہیں۔ صدر بائیڈن نے ہفتے کو رات گئے بل پر دستخط مزید پڑھیں

تجزیہ 57

آذربائیجانی فوجی دستے قدم بہ قدم  پہاڑی قارا باغ کے علاقے میں داخل ہو رہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ اب یہاں آرمینیائی قبضے کے لیے آخری سین شروع ہو چکا  ہے۔ سوویت یونین کا شیرازہ بکھرنے کے بعد بعد قاراباغ میں آرمینیائی آبادی کے ذریعے اس خطے پر آرمینیا کے قبضے کو تقریباً 30 سال مزید پڑھیں

ترکیہ کا رواں سال دفاعی برآمدات کا ہدف 6 ارب ڈالر ہے:صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکیہ کا رواں سال دفاعی صنعت کی برآمدات کا ہدف 6 ارب ڈالر سے تجاوز کرنا ہے۔ صدر ایردوان نے ازمیر کے چیلی ہوائی اڈے پر منعقدہ ایوی ایشن، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول TEKNOFEST سے خطاب کیا۔ صدر ایردوان نے کہا کہ آج، ہم نہ صرف اپنی قومی مزید پڑھیں

کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ

  کراچی: شہر میں ہفتہ کو سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا، پارہ 40.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو شہرکا موسم گرم وخشک رہا۔ سمندری ہوائیں بند ہونے اور بلوچستان کی گرم ریگستانی شمال مشرقی ہوائیں چلنے کے بعد دن کے وقت کچھ دیر کیلئے لوکے تھپیڑے چلے۔ مزید پڑھیں