اونیت کور سے لائیو گفتگو کرنے پر مداح کی والدہ کے ہاتھوں دُھلائی، ویڈیو وائرل

 ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ اونیت کور سے انسٹاگرام پر لائیو بات کرتے ہوئے مداح کی والدہ کے ہاتھوں چھترول ہوگئی جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ اونیت کور نے اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر لائیو گفتگو کی جس کا ایک عجیب و غریب ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ مزید پڑھیں

اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ

 لاہور: اسٹیج اداکارہ ارم چوہدری کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعے کے بارے میں بیان دیتے ہوئے اداکارہ ارم چوہدری نے بتایا کہ حملہ آور سفید رنگ کی کلٹس گاڑی پر سوار تھے۔ اداکارہ ارم چوہدری نے بتایا کہ ایک آدمی گاڑی سے اتر کر بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور مزید پڑھیں

حاملہ ہونے کی خبریں، انوشکا شرما نے تصویر کھینچنے سے روک دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے حاملہ ہونے کی خبروں کے دوران میڈیا کو تصویر کھینچنے سے روک دیا۔ سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ اداکارہ اور کرکٹر ویرات کوہلی مزید پڑھیں

کروڑوں روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

حب میں کسٹم انٹیلی جنس نے کروڑوں روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹم انٹیلیجنس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کرلیا۔ ڈیزل سے بھرے دونوں ٹینکرز تحویل میں لے لئے گئے، کسٹم حکام کے مطابق برآمد کیے جانے والے ڈیزل کی مالیت چار مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی بزنس مین سے شادی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل

کراچی —  پاکستانی فلم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ اداکارہ کی شادی کے حوالے سے کئی روز سے افواہیں زیرِ گردش تھیں البتہ اتوار کو ان کی منیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کی ایک ویڈیو پوسٹ مزید پڑھیں

نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کرلیا، مریم نواز

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کر لیا۔  گلگت بلتستان میں ورکرز کنونشن سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے دوران مرہم نواز نے کہا کہ ورکرز کنونشن گلگت بلتستان کے عوام کا نواز مزید پڑھیں

چینی صدر کا پاکستان میں بم حملوں پر صدر مملکت سے اظہارِ تعزیت

چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں بم حملوں پر صدر مملکت ڈاکڑ عارف علوی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔  شی جن پنگ نے کہا کہ چینی حکومت اور عوام حملوں میں سوگوار خاندانوں اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ چینی صدر نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشتگردی کی سختی مزید پڑھیں

کامیڈی کنگ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئے

  کراچی: کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر (عمر شریف) نے 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جنم لیا تھا۔ اسٹیج ڈراموں کے بے تاج بادشاہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلی

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔  اداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو فوری طور پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کے مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل کے ساتھ معمول پر آنے کو ‘رجعت پسند’ قرار دے دیا

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز علاقائی ممالک کی طرف سے اپنے قدیم دشمن اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کسی بھی کوشش کو “رجعت پسند ” قرار دیا۔ یہ ریمارکس اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان باضابطہ تعلقات قائم کرنے کے لیے امریکہ کی ثالثی میں جاری مذاکرات مزید پڑھیں