کراچی میں ایران اور دبئی سے آپریٹ ہونے والا بھتہ خوروں کا گروپ بے نقاب

کراچی: کراچی میں ایران اور دبئی سے آپریٹ ہونے والا بھتہ خوروں کا گروپ بے نقاب ہوگیا۔  ایس ایس پی اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ جنید شیخ نے بتایا کہ کراچی میں حالیہ دنوں میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھا ہے، شہر میں رئیل اسٹیٹ کا کام کرنے والے شخص کو بھتے کی کال موصول ہوئی، دبئی مزید پڑھیں

محکمہ کالج ایجوکیشن، کراچی ریجن میں غیرتدریسی ملازمین کی ترقیوں میں بدترین بے قاعدگیاں

کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن کے کراچی ریجن میں غیرتدریسی ملازمین کی ترقیوں میں بدترین بے قاعدگیاں کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ میں پیپلز پارٹی کی گزشتہ دورحکومت سے جاری کرپشن اوراقربا پروری کاسلسلہ نگراں دورحکومت میں بھی تھم نہیں سکاہے اورمحکمے میں گریڈ 1سے4تک کے غیرتدریسی عملے کی ترقیوں میں بے قاعدگیوں، کرپشن اوراقربا پروری کی ایک نئی داستان رقم کردی گئی ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ انڈین باکس آفس میں 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔  نامور فلمساز ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کامیابیاں جاری ہیں اور ’جوان‘ مقامی اور عالمی باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ فلم کی ریلیز کو ابھی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت ایئرفورس پائلٹ کے دبنگ کردار میں سامنے آگئیں، ’تیجاز‘ کا ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’تیجاز‘ کا سنسنی خیز ٹیزر جاری کردیا گیا۔  نئی فلم میں اداکارہ ایک انڈین ایئر فورس پائلٹ کا کردار ادا کررہی ہیں اور انہیں ٹیزر کے اندر پائلٹ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹیزر کے ساتھ ہی فلم میکرز کی طرف سے پوسٹ میں مزید پڑھیں

پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کی مشترکہ پنجابی فلم 6 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

 لاہور: پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’اینی ہاؤ مٹی پاؤ‘ 6 اکتوبر کو پوری دنیا میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کے حوالے سے لاہور میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں اکرم اداس، وکی کوڈو، افتخار ٹھاکر، قیصر پیا، اظہر بٹ، شیخ عابد رشید، روبی انعم اور شاہد خان نے شرکت مزید پڑھیں

پیرس فیشن ویک میں ایشوریہ رائے کے جلوؤں نے دھوم مچادی

پیرس: پیرس فیشن ویک کے ریمپ پر بالی وڈ اسٹار ایشوریہ رائے بچن کے جلوؤں نے دھوم مچادی اور ایونٹ کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔  بھارتی اداکارہ نے خصوصی ایونٹ کیلئے خاکی اور سنہری رنگ کا لباس اور کیپ پہنی اور لباس کے رنگ کی مناسبت سے انہوں نے اپنے بالوں کو رنگ کیا مزید پڑھیں

اکشے کمار ایک بار پھر پاکستان مخالف فلم میں نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے پاکستان مخالف فلم ’اسکائے فورس‘ میں کام کرنے کا اعلان کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔  حب الوطنی پر مشتمل فلم میں سابق بھارتی وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے دور میں پاکستان کے خلاف ایک مہلک فضائی حملے کو دکھایا جائے گا۔ فلم کے مختصر اعلانیہ ٹریلر میں دعویٰ مزید پڑھیں

ایشین گیمزمیں افغان خواتین کی والی بال ٹیم پہنچی کیسے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان کی خواتین والی بال ٹیم کی کھلاڑیوں کو امید ہے کہ طالبان کی مخالفت کے باوجود ایشین گیمز میں ان کی شرکت ملک کی دیگر خواتین کو "اپنے خوابوں کی پیروی کرنے” کی ترغیب دے گی۔ خواتین کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہانگزو میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں مزید پڑھیں

حکومتی سطح پر کفایت شعاری پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بدقسمتی سے حکومتی سطح پر کفایت شعاری کے صرف اعلانات ہوتے ہیں عمل درآمد نہ ہونے کے برابرہوتا ہے حکومتی کفایت شعاری کے طور پر تمام سرکاری گاڑیوں میں پٹرول صرف سرکاری کام کیلئے اوراستعمال صرف دفتری اوقات میں لازمی کیا جائے سرکاری گاڑیوں پرگلگت بلتستان مزید پڑھیں