امریکہ میں گزشتہ 9 ماہ کے دوران مسلح پر تشدد واقعات میں 1300 سے زائد بچے اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں۔ گن وائلنس آرکائیو کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جو ملک میں روزانہ 7,500 ذرائع سے مسلح تشدد کے واقعات کے حوالے سے معلومات یکجا کرتا ہے، یکم جنوری مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکشن کمیشن کا اجلاس: عالمی مبصرین کیلیے ضابطہ اخلاق کی منظوری
اسلام آباد: چیف الیکشن کمیشن نے اجلاس میں عالمی مبصرین کے ضابطہ اخلاق کی بھی منظوری دیتے ہوئے عالمی مبصرین کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 16 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہوا، جس میں ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ مزید پڑھیں
عمران خان لانچ نہ ہوتا تو آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی، محمد زبیر
اسلام آباد : مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیرنے کہا ہے کہ عمران خان لانچ نہ ہوتا تو آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی ، پارٹی میں ن لیگ کے بیانیے پر بڑی بحث ہوئی۔ محمد زبیر نے کہا کہ جو آج بدحالی ہے 2017 کے حالات سے شروع ہوتی ہے، ملک میں جو مزید پڑھیں
نائیجیریا: بوکو حرام کے خلاف فضائی آپریشن، بیسیوں دہشت گرد ہلاک
نائیجیریا مسلح افواج نے ملک کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف فضائی آپریشن میں بیسیوں دہشت گرد غیر فعال کر دیئے ہیں۔ نائیجیریا ایئر فورس کے ترجمان ایڈورڈ گابکویٹ نے کہا ہے کہ ملک کے شمال مشرقی صوبے بورنو میں بوکو حرام کے خلاف فضائی آپریشن کیا گیا ہے۔ گابکویٹ کے مطابق آپریشن مزید پڑھیں
غیر قانونی طورپر مقیم تارکینِ وطن کوپاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم
اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی غیر ملکیوں کے حوالے مزید پڑھیں
الیکشن میں التوا کی کوئی وجہ نہیں، اگر ایسا ہوا تو احتجاج کریں گے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن میں التوا کی کوئی وجہ نہیں دیکھ رہے،اگر ایسا ہوا تو جماعت اسلامی بھرپور عوامی اور پرامن مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گی۔ سراج الحق نے کہاکہ الیکشن سے قبل معیشت کی بہتری کی باتیں کرنے والے نوشتہ دیوار پڑھ چکے، انھیں شکست نظر مزید پڑھیں
کرکٹ ورلڈکپ میں بطور پریزینٹر شرکت فخر کا باعث ہے،زینب عباس
لاہور:پاکستان کی معروف اسپورٹس اینکر اور کرکٹ پریزنٹر زینب عباس نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ میں بطور پریزینٹر شرکت فخر کا باعث ہے۔ زینب عباس نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کیا کہ انڈیا میں کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں بطور پریزینٹر شرکت ان کیلئے باعث مسرت مزید پڑھیں
اسلام آباد: کرین کے نیچے دب کر تین مزدور جاں بحق
اسلام آباد: تھانہ بہارہ کہو کے علاقے میں کرین کے حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق کرین کی لفٹ گرنے سے چار مزدور کرین کے نیچے دب گئے جن میں سے تین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک مزدور زخمی ہوا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں قیصر عباس، ثمر شاہ اور مزید پڑھیں
پنجاب کی نگراں حکومت کا سرکاری اسپتال تاجر برادری کے حوالے کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ہم سرکاری اسپتال بنا کر اسے پبلک سیکٹر کو دینے جارہے ہیں تاکہ عوام کو بہترین طبی سہولیات میسر ہوں۔ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں منعقدہ خواتین انٹرپرنیور ڈسپلے سینٹر کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والا سابق بزنس پارٹنر گرفتار
ممبئی: ممبئی انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن پولیس نے بالی وڈ اداکار ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والے ان کے سابق بزنس پارٹنر کو گرفتار کرلیا ہے۔ سنجے ساہا نامی شخص پر الزام ہے کہ انہوں نے بزنس کے نام پر اداکار سے ڈیڑھ کروڑ کی رقم بٹوری اور اسے اپنی ذاتی کاموں کیلئے استعمال کیا۔ ویویک اوبرائے مزید پڑھیں