ممبئی: بولڈ فوٹو شوٹ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید کی خفیہ منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر عرفی جاوید کی دو تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن میں ماڈل کو ایک لڑکے کے ہمراہ پوجا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، وائرل تصاویر میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی کب ہوگی؟ منیب بٹ نے بتا دیا
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی سے متعلق بتادیا ہے۔ حال ہی میں منیب بٹ نے میزبان عمران اشرف کے مزاحیہ پروگرام ‘مذاق رات’ میں شرکت کی جس میں ایک مداح نے اداکار سے سوال کیا کہ ‘ایمن خان ڈراموں میں مزید پڑھیں
یہ نہیں ہوسکتا: علی ظفر کا چاہت فتح علی خان کے ورلڈ کپ ترانے پرسخت ردعمل
کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے کامیڈین اور خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ترانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہوں نے میرے مصروف شیڈول کا فائدہ اٹھایا ہے۔ اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے گلوکار مزید پڑھیں
‘گھربیٹھ کر ہی میچ دیکھیں’: انوشکا اور کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچز کے ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ آکر اُنہیں مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھر میں بیٹھ کر ہی کرکٹ سے لطف اٹھائیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مزید پڑھیں
’کورولش عثمان‘ پاکستان کیوں آرہے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی
ترکیہ: عالمی شہرت یافتہ ترکش سیریز ‘کورولش عثمان’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار بوراک اوزچیوت نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ تُرک اداکار بوراک اوزچیوت نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری دینے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ بوراک اوزچیوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ‘وہ رواں مزید پڑھیں
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے عہدے سے ہٹا دیا گیا
ویب ڈیسک — امریکی ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ریپبلکن اکثریت والے ایوان میں 210کے مقابلے میں 216 اراکین نے اسپیکر کو ہٹائے جانے کے حق میں ووٹ دیے۔ ریپبلکن رکن کانگرس میٹ گیٹس نے گزشتہ ہفتے حکومت کی فنڈنگ کے بل کی منظوری سے متعلق قدامت مزید پڑھیں
غیر قانونی تارکینِ وطن کو نکالنے کا فیصلہ؛ افغان طالبان کی پاکستان سے نظرِثانی کی اپیل
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے ترجمان نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق اپنے فیصلے پر نظرِثانی کرے۔ بدھ کو افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پاکستان میں افغان مزید پڑھیں
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، جس کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے تین اکتوبر 2023ء کو مزید پڑھیں
لاہور: قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار
لاہور: پولیس نے قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے کے حوالے سے کارروائی کرتے ہوئے مانی نامی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مانی نامی ملزم کو ساندہ پولیس نے گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزم مزید پڑھیں
کیا امریکہ میں قائم سکھ گروپ "سکھ فارجسٹس "خالصتان کے بارے غیر سرکاری ریفرنڈم کرائے گا؟
امریکی محکمہ خارجہ کی منگل کی پریس بریفنگ میں”سکھ فا رجسٹس ” کے بارے میں سوال ایک صحافی نے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے کینیڈا اور بھارت کے درمیان جاری سفارتی تنازعے کے حوالے سے پوچھا جس میں منگل کو اس وقت شدت پیدا ہوگئی جب نئی دہلی نے کینیڈا کو اپنے 41 سفارت کار مزید پڑھیں