شیخوپورہ: موٹر وے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے ساڑھے 6 لاکھ روپے مالیت کا سامان مالک کے حوالے کر دیا۔ ترجمان کے مطابق موٹر وے پولیس ایم ٹو نے شیخوپورہ ریسٹ ایریا میں رہ جانے والے ساڑھے 6 لاکھ روپے مالیت کا سونے کا سامان مالک کے حوالے کر دیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
زمرہ:
گلاتا سرائے کی مانچسڑ یونائیٹیڈ کے خلاف تاریخی فتح
گلاتا سرائے نے برطانیہ میں میدان مار لیا۔ گلاتا سرائے نے یو ای ایف اے چمپینز لیگ کے گروپ اے کے دوسرے ہفتے کے میچ میں دو بار پیچھے رہ جانے کے باوجود مانچسٹر یونائیٹیڈ کو 3۔2 کے اسکور سے شکست دے دی۔ گلاتا سرائے کو فتح دلانے والے گول؛ زہا، کیریم اور اکارڈی نے مزید پڑھیں
اغوا کا ڈرامہ رچا کر ماموں سے 50 ہزار روپے تاوان مانگنے والا بھانجا گرفتار
کراچی: شارع نور جہاں پولیس نے اغوا کرنے کا ڈرامہ رچا کر ماموں سے 50 ہزار روپے تاوان مانگنے والے بھانجے کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مغوی نوجوان کے ماموں کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا جو کہ نوجوان کی طرف سے ڈرامہ نکلا۔ اس حوالے سے ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل مزید پڑھیں
بچوں کی لڑائی میں اسلحہ چل گیا، فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کے تھانہ چمکنی کی حدود میں بچوں کے درمیان ہونے والی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ چمکنی کے علاوہ پھندو ڈھیری لارہ میں بچوں کی لڑائی کے دوران قریبی رشتے دار کودے جس کے بعد بڑوں میں لڑائی شروع ہوئی اور پھر جھگڑا خونی تصادم میں مزید پڑھیں
امریکی کمیشن کی بھارت میں مذہبی اقلیتوں اور ضمیر کے قیدیوں کے بارے میں تشویش
دنیا بھر میں مذہبی آزادی پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے (یو ایس سی آئی آر ایف)یوسرف نے "امریکہ – بھارت دو طرفہ تعلقات میں مذہبی آزادی کی پیش رفت” پر ایک سماعت کے دوران بھارتی حکومت کے قانونی ڈھانچے اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف امتیازی پالیسیوں کے نفاذ کو اجاگر کیا گیا۔ اس سماعت مزید پڑھیں
روس: یوکرین مسلح افواج نے کریمیا میں گھُسنے کی کوشش کی ہے
روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین مسلح افواج کی ریڈ یونٹ کی کریمیا میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” یوکرینی فوجیوں نے رات کے وقت بحیرہ اسود کے شمال مغربی حصے ‘تارہانکت جزیرہ نما’ کی طرف سے کریمیا میں مزید پڑھیں
۔9 مئی کے حملوں کا مقصد آرمی چیف کو عہدے سے ہٹانا تھا، عثمان ڈار
تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے حملوں کا مقصد فوج پر دباؤ ڈال کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانا تھا۔ تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو میں پارٹی چیئرمین عمران خان کے مزید پڑھیں
افغان مہاجرین پاکستان کے سیکیورٹی مسائل میں ملوث نہیں ہیں، امارت اسلامیہ افغانستان
کابل:امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان پناہ گزینوں کے ساتھ پاکستان کا رویہ ناقابل قبول ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان اپنے منصوبے پر نظرثانی کرے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین پاکستان کے سیکیورٹی مسائل میں ملوث نہیں ہیں۔ جب تک وہ رضاکارانہ مزید پڑھیں
مشہور ترک ڈرامے کے ہیرو 7 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے
انقرہ: عالمی شہرت یافتہ ترکش سیریز ‘کورولش عثمان’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار بوراک اوزچیوت نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔ تُرک اداکار بوراک اوزچیوت نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری دینے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ‘ میں رواں ماہ مزید پڑھیں
حکومت کا انڈونیشیا میں پھنسے طیاروں کے معاملے میں مداخلت کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)کے انڈونیشیا میں پھنسے 2طیاروں کے معاملے میں مداخلت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی انتظامیہ 2سال سے انڈونیشیا میں پھنسے ہوئے اپنے 2طیاروں کا معاملہ حل کرنے میں ناکام رہی ،ذرائع کے مطابق سیکریٹری ایوی ایشن مزید پڑھیں