کابل: امارات اسلامیہ افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کا افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے، ہم پاکستانی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس پالیسی پر نظر ثانی کریں۔ افغان طالبان حکومت کا یہ ردعمل نگراں حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ:
ناروے کے ادیب جان فوسے کو ادب کا نوبل انعام دیدیا گیا
اسٹاک ہوم: ناروے کے معروف ادیب جان فوسے کو ادب کا نوبل انعام برائے 2023ء دے دیا گیا۔ 64 سالہ ادیب کے نام کا اعلان سویڈش کمپنی کی جانب سے کیا گیا، جس میں ان کے تخلیق کردہ تھیٹر ڈراموں اور نثر کی پذیرائی کی گئی۔ جان فوسے کے ادبی کیریئر کا آغاز 1983 سے مزید پڑھیں
نواز شریف کے پاکستان آنے کا پروگرام طے شدہ ہے، عرفان صدیقی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق مبہم خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کا پروگرام طے شدہ ہے، اور اس میں کسی قسم کا کوئی رد و بدل نہیں کیا مزید پڑھیں
ترکیہ: عراق کے شمال میں فضائی آپریشن، دہشت گردوں کے 22 ٹھکانے تباہ
ترکیہ مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقوں متینہ، ہاکرک، گارا، قندیل اور آسوس میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف فضائی آپریشنوں میں 22 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے اور کثیر تعداد میں دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی تجارت اور ترقیاتی کانفرنس (UNCTAD) نے ترکیہ کی شرح نمو 3٫7 فیصد کردی
=]sqE0oH b۹v{!~e*2m’81A@e @TkB{fvAӔ!nofvyc/0ݫ3U4W2L3Um3^{an)TVUtlv+ۖ-ئi7ai SMgګKyu.ڟwW’ٟ۫ڟf smsv2’~ۛGf0:w4″qoO^BcCߍ `6`ˇs4zlwQVګlg)d+@6yp”ga$ulg}naMɆB:k;2+C`pܸ(H:-..omNjLihF+hxj*nY5t!kǝɲho*;:l’5Qk)}H`QjB_f%OᘑiWw’sf!g-wE琔!ˏ䖚5隮[p(ZdUUVS5 B@Uk*CʘRi:ZK)GGƆRhZ-kVXrs9V义DnxdSCHišHy$P0Vatbt8ؓI)?te{(]S+B=~uǮsk+MZͰ/^7wˬ(yɭzM^”eIk6֦a-2ue’2h:C wJm+r’*[d`VY
پاکستان کشمیریوں کی سفارتی مدد جاری رکھے گا، نگراں وزیر اعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد میں ہر طرح سے ساتھ ہے، پاکستان اپنے کشمیری بہن، بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا۔ انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی )کی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ رجسٹریشن کے بعد آئی پی پی کی عوامی رابطہ مہم مزید مزید پڑھیں
وہیل چیئر کرکٹ ایشیاء کپ، پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست
کھٹمنڈو: پاکستان ٹیم وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز نہ کرسکی اور سری لنکا کے ہاتھوں 19رنز سےشکست کھاگئی جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ ٹریبھون کرکٹ اسٹیڈیم کھٹمنڈومیں کھیلے گئے وہیل چیئر کرکٹ ایشیاء کپ کے تیسرے میچ میں گرین شرٹس اور سری لنکا مدمقابل ہوئے۔ بارش مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ مارگلہ ٹاؤن میں قائم غیرقانونی افغان بستی مسمار
اسلام آباد: سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مارگلہ ٹاؤن میں قائم غیرقانونی افغان بستی مسمار کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف ایکشن تیز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مارگلہ ٹاؤن مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ساتھی اداکارہ کی کار کو حادثہ، 2 افراد ہلاک
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’سودیس‘ میں کام کرنے والی ساتھی اداکارہ گائتری جوشی کی گاڑی کو اٹلی میں خطرناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حادثے کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ گائتری جوشی اور ان کے شوہر وکاس مزید پڑھیں