عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور مزید پڑھیں

وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے بنگلہ دیش کوآوٹ کلاس کردیا

کھٹمنڈو:  دفاعی چیمپئن پاکستان نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو140 رنز سے آوٹ کلاس کردیا۔ رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو میں جاری وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں گرین شرٹس کے بولرز نے کی تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو14اوورز میں44 رنز پر ڈھیر کردیا۔ ساجد مزید پڑھیں

2023 میں شاہ رخ کا تین فلموں سے 3000 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرنے کا امکان

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان 2018 میں اپنی فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد چار برس کے وقفے پر چلے گئے اور 2023 میں سدھارتھ آنند کی فلم ’پٹھان‘ کے ساتھ بڑے پردے پر ان کی واپسی ہوئی۔  ’پٹھان‘ کی ناقابل یقین کامیابی اور بزنس نے کنگ خان کو دوبارہ بالی وڈ مزید پڑھیں

سنجے دت نے جیل میں پانچ برس کیسے گزارے؟ اداکار نے خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار سنجے دت نے ایک تازہ گفتگو میں اپنی جیل کی زندگی سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔  اداکار کو 1993 میں ممبئی بم دھماکوں کے کیس میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ انڈین پروگرام ’اسٹار ورسز فوڈ سروائیول‘ میں گفتگو مزید پڑھیں

کیا ’جوان‘ کا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے؟ ڈائریکٹر ایٹلی کی وضاحت سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر میگا تھرلر ’جوان‘ جس طرح باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے وہیں اسے سیاسی طور ملک میں مخالفت کا بھی سامنا ہے۔  فلم میں مختلف سیاسی مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے اور لوگوں میں یہ تاثر بن رہا ہے کہ فلم بھارتی مزید پڑھیں

حرام تعلقات سے بچنے کیلئے شادی کا فیصلہ کیا، حرا خان

 لاہور: پاکستانی اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حرام تعلقات سے بچنے کیلئے شادی کی ہے۔  ایک نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں انہوں نے اپنے شوہر اداکار ارسلان خان کے ساتھ شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ حرا خان کا کہنا تھا کہ شادی پیشہ ورانہ زندگی میں مزید پڑھیں

’پشپا‘ سپر اسٹار الو ارجن کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا

دبئی: بلاک بسٹر تیلگو فلم ’پشپا‘ کے سپر اسٹار الو ارجن کا مومی مجسمہ دبئی کے مادام تساؤ میوزیم کیلئے بنایا جائے گا۔  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں تیلگو اسٹار اپنا ناپ دے رہے ہیں تاکہ ان کا مومی مجسمہ بنایا جاسکے۔ ذرائع کے مطابق مادام تساؤ میوزیم کیلئے اداکار کا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا پہلا جوہری پلانٹ ڈیڑھ کروڑ گھروں کو بجلی فراہم کرے گا

ویب ڈیسک —  روسی یورینیم کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی ہے جسےجنوبی ایشیائی ملک کے پہلے زیر تعمیر جوہری بجلی گھر کو ایندھن فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ روسی یورینیم کی کھیپ ویسے تو گزشتہ ماہ بنگلہ دیش پہچائی گئی تھی تاہم اس کو باقاعدہ طور پر ایک ویڈیو لنک مزید پڑھیں

شامی فوج کے حلب پر حملے، 2 شہری ہلاک

شامی فوج کی جانب سے حلب صوبے کے مغرب میں واقع ضلع داریت ایزے میں کیے گئے حملے میں 2 شہری ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ حلب کے گاؤں بسارتون میں تعینات شامی فوج اور ایرانی حمایت یافتہ غیر ملکی دہشت گرد گروہوں نے حلب کے مغرب میں واقع ضلع دریت ایزے پر زمین سے مزید پڑھیں