اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں0.02 فیصد کی معمولی کمی کے بعد پھر سے گرانی میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔ حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.11فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران ملک میں 19 مزید پڑھیں
زمرہ:
تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی چار ماہ بعد گھر واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی کئی ماہ لاپتہ رہنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سانحہ نو مئی کے بعد سے روپوش تھے جبکہ پھر اُن کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں تھیں۔ صداقت عباسی نے گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدالت مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی ‘پٹھان فیملی فوٹو’ وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے سوشل میڈیا پر اپنی فیملی فوٹو پوسٹ کردی ہے۔ گوری خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں شاہ رخ خان اور گوری کے ہمراہ اُن کے تینوں بچے آریان خان، سہانا خان اور ابرام خان بھی مزید پڑھیں
امریکہ میں وہیل اور ڈولفن سمیت سمندری میملز کی بڑی تعدادغیر محفوظ ہے: ریسرچ
ویب ڈیسک — امریکی سمندروں میں پائے جانے والی وہیل، ڈولفن اور سیل سمیت میملز کو ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سمندری درجہ حرارت بڑھنے ، سطح سمندر بلند ہونے اور برف کے پگھلنے سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ امریکہ کے ادارے "نیشنل اوشینک اینڈ ایٹماسفیرک ایڈمنیسٹریشن” کی ایک سو سمندری میملز پر کی گئی اپنی مزید پڑھیں
عراق: حسین۔خاقان ملاقات، سکیورٹی مسائل پر بات چیت کی توقع
عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے وزیر خارجہ فواد حسین کو ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان کے ساتھ ملاقات کا فریضہ سونپا ہے۔ ملاقات کا مقصد سرحدی سلامتی سے متعلقہ مسائل کے حل کی خاطر دو طرفہ سکیورٹی کمیشن کو فعال کرنا ہے۔ عراق وزارت اعظمیٰ کے عسکری ترجمان جنرل یحیٰ رسول مزید پڑھیں
امریکا کا بھارت کیساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان
واشنگٹن : امریکہ بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ آگئی ، امریکہ کی جانب سے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیٹیکو کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے تعلقات مزید کشیدہ ہونے سے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں
ملک میں غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف پوری طاقت کیساتھ کارروائیاں ہونگی، آرمی چیف
کراچی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ کارروائیاں ہوں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جمعہ کے روز کراچی کا دورہ کیا، جہاں وہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: 13 اکتوبر تک 360 مقدمات کی سماعت کیلیے 6 بینچ تشکیل
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے 13 اکتوبر تک 360 مقدمات کی سماعت کے لیے 6 بینچ تشکیل دے دیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سپریم کورٹ نے 9 تا 13 اکتوبر مقدمات کی سماعت کے لیے 6 بینچ تشکیل دیے ہیں، جو کہ 360 مقدمات کی سماعت کریں گے۔ آئندہ ہفتے پیر 9 اکتوبر کو مزید پڑھیں
ترکیہ۔امریکہ ٹیلی فونک ڈپلومیسی
ترکیہ کی طرف سے عراق اور شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPGکے خلاف فضائی آپریشن جاری ہیں اور اس دوران ترک اور امریکی حکام کے درمیان سنجیدہ اہمیت کے حامل دو طرفہ مذاکرات بھی کئے گئے ہیں۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر دفاع یاشار گلیر نے اپنے امریکی مزید پڑھیں
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد: کراچی میں بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے صارفین پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا اور قیمت میں 4.45 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ مزید پڑھیں