ورلڈ کپ، پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف

حیدر آباد: آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید نگراں وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید وفاقی کابینہ میں شامل ہوگئے ہیں ،انہیں سرمایہ کاری کا قلمدان سونپا گیا ہے طاہر جاوید کو وزیر مملکت کے برابر مراعات حاصل ہونگی۔ علاوہ ازیں نگران وزیراعظم نے مزید پڑھیں

امریکہ کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ بھارت تعلقات میں بڑی دراڑ آگئی ، امریکہ کی جانب سے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے تعلقات مزید کشیدہ ہونے سے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو غیر معینہ مدت مزید پڑھیں

نگران کابینہ میں توسیع، شہزادہ احسن اشرف شیخ وفاقی وزیر مقرر

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےاپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے شہزادہ احسن اشرف شیخ کو وفاقی وزیر مقرر کردیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شہزادہ احسن اشرف کی بطور نگران وفاقی وزیر تقرری سے متعلق سمری صدر کو ارسال کر دی ہے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد 19 جبکہ مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ کا پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

لاہور:نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی رضا کارانہ طور پر واپس چلے جائیں۔ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے طبیعت ناسازی کے باوجود شاہدرہ فلائی مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد : پاکستانی کوہ پیماشہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہوگئے۔ شہروز کاشف نے یہ سنگ میل چین میں چو ایو کو سر کرکے عبور کیا ہے، 8188 میٹر بلند چو اویو دنیا کی چھٹی مزید پڑھیں

یورپی اراکین پارلیمنٹ کا پاکستان کیلیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کا فیصلہ   

 اسلام آباد: یورپی اراکین پارلیمنٹ کا جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید چار سال توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ الحمدللہ! مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ یورپی مزید پڑھیں

سٹہ بازی ایپ کیس: شردھا کپور بھی تفتیش کیلئے طلب

 ممبئی: آن لائن سٹے بازی کیس میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے بعد بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے شردھا کپور کو بھی تفتیش کے لیے طلب کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنیبر کپور اور شردھا کپور کو آن لائن سٹے بازی کیس کے سلسلے میں بھارتی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج تفتیش کے لیے طلب کیا ہے، یہ دونوں مزید پڑھیں