علیزہ سلطان سابقہ شوہر فیروز خان کے حق میں بول پڑیں

  کراچی: معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان سوشل میڈیا پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنے سابقہ شوہر کے حق میں بول پڑیں۔ گزشتہ سال فیروز خان اور علیزہ سلطان کی طلاق کے بعد، اداکار کی سابقہ اہلیہ نے کراچی کی مقامی عدالت میں اپنے بچوں کے مالی اخراجات کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید لیا

 لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر ان دنوں تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جہاں اُنہوں نے اپنے نئے کاروباری اقدام سے متعلق انکشاف کیا، ٹک ٹاکر جوڑی نے اپنے یوٹیوب وی لاگ میں بتایا مزید پڑھیں

سلمان خان اور ارجیت سنگھ کی 9 سال بعد صلح ہوگئی؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور گلوکار ارجیت سنگھ  میں 9 سال پُرانی لڑائی ختم ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 اکتوبر کی رات نامور گلوکار ارجیت سنگھ کو سلمان خان کے ممبئی میں موجود گھر ’گلیکسی اپارٹمنٹ‘ سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کی ویڈیو مزید پڑھیں

ثنا خان کے بیٹے کا نام ‘طارق جمیل’ رکھنے کی وجہ سامنے آگئی

  کراچی: مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے معروف اسکالر مولانا طارق جمیل سے پوچھ کر اپنے بیٹے کا نام ‘طارق جمیل’ رکھا۔ حال ہی میں مولانا طارق جمیل نے معروف یوٹیوبر نارد علی کے پوڈ کاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: حریم شاہ نے مخالف ٹیموں کو ڈھیر کرنے کا طریقہ بتادیا

  کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کی مخالف ٹیموں کو میچ کے آغاز میں ہی ڈھیر کرنے کا دلچسپ طریقہ بتادیا ہے۔ اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں کرکٹ ورلڈ کپ مزید پڑھیں

سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی نے دو نوجوانوں کو کچل دیا

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سنگجانی کی حدود میں واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی نے دو نوجوانوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی جی اے ای 701 کو خاتون ڈرائیو کررہی تھیں، مذکورہ گاڑی جنرل مینیجر نیشنل مزید پڑھیں

پشاور اور ڈیرہ بگٹی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

 اسلام آباد: وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نمونے میں پایا جانے والا وائرس جینیاتی طور افغانستان میں موجود وائرس سے مزید پڑھیں

ٹائیگر شیروف کی فلم کا ٹیزر اکشے کمار کی ’مشن رانی گنج‘ کے ساتھ سینما میں ریلیز ہو گا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’گناپاتھ‘ کا ٹیزر اکشے کمار کی نئی فلم ’مشن رانی گنج‘ کے ساتھ سینما میں دکھایا جائے گا۔  ایکشن اور کامیڈی اسٹار اکشے کمار کی فلم 6 اکتوبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ ٹائیگر شیروف کی فلم میں امیتابھ بچن اور کریتی سینان بھی مزید پڑھیں

چین کوتائیوان کی ناکہ بندی کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی ہوگی: امریکہ کا انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ ان شبہات کا اظہار کر رہا ہے کہ چین کی جانب سے تائیوان کی ناکہ بندی پر کوئی رضا مندی اس جزیرے پرزبردستی قبضہ کرنےکا حصہ ہوسکتی ہے۔ چین نے حال ہی میں کئی فوجی مشقیں کی ہیں جن کو چینی ریاستی میڈیا نے کسی ممکنہ ناکہ بندی کی "ڈرلز” سے مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کا دہشت گرد تنظیموں PKK/YPG سے متعلق واضح موقف اختیار کرنے سے گریز

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا کہ وہ PKK  جسے وہ دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہیں کے خلاف لڑائی میں نیٹو کے اتحادی ترکیہ کےشانہ بشانہ کھڑا ہے  تاہم اس نے علیحدگی پسند تنظیم کے شامی الحاق وائی پی جی پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مزید پڑھیں