=[sVz8cKfQs477Qx2Z8$
زمرہ:
ڈ ی آئی خان : بس اور ٹرک میں تصادم ،11افراد زخمی
ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان قومی شاہراہِ دانہ سر کے مقام پرکوئٹہ سے براستہ ژوب اسلام آباد جانے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہو گیاجس کے نتیجے میں 11افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان قومی شاہراہِ دانہ سر کے مقام پرکوئٹہ سے براستہ ژوب اسلام آباد مزید پڑھیں
حکومت کا نیب ترامیم کیس کے حکم نامے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ بھی مزید پڑھیں
معاشی بحالی کے لیے ضروری ہے ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بحالی کے لیے ضروری ہے کہ ماضی کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔ سابق وزیراعظم اور لیگی رہنما شہباز شریف سے لاہور اور پنجاب ٹریڈرز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں اور نمائندوں نے ملاقات کی، جس میں ملکی مجموعی صورت حال اور معیشت کے مزید پڑھیں
ماہرہ کے شوہر سلیم کریم کی اصل عُمر سامنے آگئی
کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے شوہر سلیم کریم کی عُمر اور دولت سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلنے لگیں۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پُروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا مزید پڑھیں
امیتابھ بچن مشکل میں، اداکار پر 10 لاکھ روپے جرمانہ
ممبئی: بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن مشکل میں پڑگئے، گمراہ کُن اشتہار کی وجہ سے اداکار پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (CAIT) نے بیگ بلین ڈیز سیل (Big Billion Days Sale) پر بننے والے اشتہار کے خلاف شکایت درج کروائی مزید پڑھیں
حریم شاہ ورلڈکپ میں نسیم شاہ کے نہ کھیلنے پر مایوس
کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے نہ کھیلنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ نہ صرف ایشیا مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی مایوں کی تصاویر وائرل
کراچی: حال ہی میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی مایوں اور دُعائے خیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔ ماہرہ خان نے اپنی مایوں اور دُعائے خیر کی تصاویر انسٹاگرام پوسٹ کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مزید پڑھیں
ڈپریشن نے خودکشی کرنے پر مجبور کردیا تھا: آئمہ بیگ
کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس قدر ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں کہ ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔ حال ہی میں آئمہ بیگ نے ‘فیوشیا میگزین’ کو انٹرویو دیا تھا جس میں اُنہوں نے ڈپریشن، آرتھرائٹس کی بیماری میں مبتلا رہنے اور خود پر متعدد مزید پڑھیں
بھارتی ریاست سِکم میں سیلاب، 100 سے زائد افراد لاپتا
بھارت کی شمال مغربی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد ڈیم ٹوٹنے سے سیلاب آ گیا جس کے سبب کم از کم 14 افراد ہلاک اور 102 کے قریب لاپتا ہیں۔ بدھ کو سِکم کے مرکزی شہر گینگٹوک سے لگ بھگ دو سو کلو میٹر دور چین کے ساتھ سرحدی علاقے میں کلاؤڈ برسٹ مزید پڑھیں