اسلام آباد:تحریک انصاف کے ترجمان نے مسلم لیگ (ن)کو سیاسی چالبازیوں پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ وہ خود کو مسخروں کی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ کرائے۔ ترجمان نے کہا کہ سیاسی پروگرام سے محروم بزدل مفرور کی قیادت میں نون لیگ کی پوری لیڈرشپ الٹی سیدھی قلابازیاں لگانے میں مصروف مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان ٹیم میں نظم و ضبط کی وجہ اسلام ہے ، میتھیو ہیڈن
حیدرباد:آسٹریلیا کے سابق اوپننگ بلے باز میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم کو میدان میں اور باہر نظم و ضبط میں رکھنے میں اسلام کا بہت بڑا کردار ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق پاکستانی مینٹور نے بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ وارم مزید پڑھیں
ایشین گیمز: ہاکی میں پاکستان کل ملایشیا سے مدمقابل ہوگا
اسلام آباد:ایشین گیمز کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان پانچویں پوزیشن کے میچ کیلئے جمعرات کو ملایشیا سے مد مقابل ہوگا۔ چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان سیمی فائنل میں پہنچنے میں ناکام رہا اور اسے بھارت کیساتھ ساتھ جاپان کے ہاتھوں پول رائونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے مزید پڑھیں
لاہور ڈسٹرکٹ بار کے سیکریٹری جنرل کے خلاف مقدمے پر وکلا کا ہڑتال کا اعلان
راولپنڈی: لاہور ڈسٹرکٹ بار کے سیکریٹری جنرل کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر وکلا نے جمعرات پانچ اکتوبر کو ہڑتال اور عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ڈسٹرکٹ بار کے صدر فیصل نیازی نے کہا کہ سیکریٹری بار کے خلاف جھوٹا مقدمہ فی الفور واپس لیا جائے، مقدمہ اندارج کے خلاف وکلا پانچ اکتوبر کو مزید پڑھیں
امیتابھ اور رجنی کانت کی 32 سال بعد اسکرین پر ایک ساتھ واپسی
ممبئی: بھارتی سینما کے دو لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت 32 سال بعد ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1991 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ’ہم‘ میں ایک ساتھ نظر آنے والے عظیم فنکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت ‘تھلائیور 170′ نامی مزید پڑھیں
’ٹائیگر3‘ کا ٹریلر جاری کرنے کی تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں کیونکہ یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا ٹریلر جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر3‘ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں مزید پڑھیں
رنبیر کپور’آن لائن سٹے بازی’ کیس میں طلب
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کو آن لائن سٹے بازی کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تحقیقاتی ایجنسی نے طلب کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے آن لائن سٹے بازی کیس کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے 6 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ رنبیر کپور کے مزید پڑھیں
میرے بیٹے اور سلیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا، ماہرہ خان
کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی پر نیک تمنائیں اور محبت بھری دعائیں دینے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اُن سے اپنے، بیٹے اذلان اور شوہر سلیم کریم کیلیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کے گئے اپنے ایک پیغام میں ماہرہ نے لکھا کہ ’میں مسلسل مزید پڑھیں
امریکہ: ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے انتخاب میں اب کیا ہو گا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ امریکہ میں قانون سازی کرنے والے دو ایوانوں میں ایک سینیٹ اور دوسرا ایوانِ نمائندگان کہلاتا ہے۔ ایوانِ نمائندگان میں اس وقت ری پبلکن پارٹی کو اکثریت حاصل ہے اور مزید پڑھیں
سفیر سردار کلیچ ، فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کی کوہ آعری کی تصویر اور شئیر پر شدید تنقید
=rǑ?