ویب ڈیسک — امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کو ووٹ کے ذریعے ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ امریکہ میں قانون سازی کرنے والے دو ایوانوں میں ایک سینیٹ اور دوسرا ایوانِ نمائندگان کہلاتا ہے۔ ایوانِ نمائندگان میں اس وقت ری پبلکن پارٹی کو اکثریت حاصل ہے اور مزید پڑھیں
زمرہ:
سفیر سردار کلیچ ، فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کی کوہ آعری کی تصویر اور شئیر پر شدید تنقید
=rǑ?
کے ایم سی اور کے الیکڑک کو اپنے واجبات کی ادائیگی کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے ایم سی اور کے الیکٹرک کو ہدایت کی کہ وہ ثالثی کے ذریعے اپنے اربوں روپے کے بقایا جات کی ادائیگی کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) اور کے الیکٹرک کے ایک دوسرے مزید پڑھیں
خاور مانیکا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اوکاڑہ: مقامی عدالت نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو کرپشن کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سینئر سول جج ابرار علی خان نے کیس کی سماعت کی اور مانیکا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی پولیس کی درخواست مسترد کر دی۔ اینٹی کرپشن کے مطابق خاور مانیکا مزید پڑھیں
نگراں وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاون کا حکم
لاہور: نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے قومی اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے تحت غیرقانونی مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے اور کسی کے ساتھ نرمی نہ برتنے کے احکامات جاری کردیے۔ میں رپورٹس کے مطابق پنجاب میں غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے میں نگران وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب میں مزید پڑھیں
نیو یارک میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کو جج کی ڈانٹ ڈپٹ
=]sǑCI|K”)ґy6Jbv.Ѻ2%f%JNqߋw1eF2%QCNӽ uugf,Hꃖ,v{z{z{fW’xS?y9fe{~2[wJR7;7OiN2MUF;+ ܂։”ʚgUu””qɜxzAeYX8f gDrYӶUKIF^T=Zp]pHߓĒ95Gճ#AP2Z!w1zf ;0e3١SiuouGgW5oxZx6kִoYρHnx?BqD”(?CƑx!ngl!ÏG3#9c`ppgzzRzP.7:’cWx$ZouI=¿YXRW :n-‘fU*Ӗ7[z(3ßXqy+QqxP|m96~B5`V@’R42sgzUEB+N)%%-gz_~)0q%B@^l˘xA;ܱ))#)A҆/u[μ3ŪS@3줷oIW^Z]}zf~{Vxo_Pj5V z PNx8^1 "䲩Jf[Uױ z=fh܃}@u+ռm2ϠkMC,04BsCLm0;cB,G5pc{*cȦ;Q@9!es]al1;V#@[gVl0tл3JWL7pƽz? G”(R|$K;0K:MIVö|c`Pr^M:ls
اسرائیل، یہودی شہریوں کا مسجد اقصی میں زبردستی گھسنے کا سلسلہ جاری
=ksqU0:`OȤ^VqT{=SfUYNlE29S@*} ėsp{3====ݽˣOs?zy{s(ej˙riS8NjGPsǘmpOeU]u3oϽLed68`s3j[
چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے نواز شریف کی آمد مزید پڑھیں
پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں فنی خرابی، شہریوں کو پریشانی
اسلام آباد:ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی جس کے باعث پاسپورٹ کیلئے درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہ ہو سکے، پاسپورٹ کیلئے آنے والے شہریوں کو تصویر مزید پڑھیں
ہم پبلک پارکس اور پلے گراؤنڈز میں کمرشل کام نہیں ہونے دیں گے، سندھ ہائیکورٹ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں پبلک پارکس اور پلے گراونڈز میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کراچی میں پبلک مزید پڑھیں